اکسیر نزلہ وزکام اور کیرا
اکسیر نزلہ وزکام اور کیرا:-
پوست ہلیلہ زرد۔پوست بلیلہ۔آملہ۔ہلیلہ سیاہ بریاں ۔اسطوخدوس ۔فلفل دراز۔زنجبیل۔دم الاخوائن ہر ایک 20 گرام ۔فلفل سیاہ 10 گرام
سب ادویہ کا سفوف بنا لیں
آدھا کلو چینی کا قوام تیار کر مزکورہ سفوف ملا لیں معجون تیار ہے
خوراک ۔3 گرام صبح و شام کھانے کے بعد
دائمی نزلہ وزکام کےلیے لاجواب چیز ہے
اگر دائمی کیرا کی وجہ سے اعصابی کمزوری ہوگئی ہو تو پھر اس معجون میں 20 تولہ مغز بادام اور ڈیڑھ تولہ ازراقی مدبر باریک کر کے ملا لیں
والسلام
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment