پہلے ھی دن کامل انتشار عضو تناسل میں سختی تناؤ تازہ منی کی باکثرت پیدائش

پہلے ھی دن کامل انتشار عضو تناسل میں سختی تناؤ 
تازہ منی کی باکثرت پیدائش 

نسخہ سدا جوانی جدید

یہ نسخہ بیک وقت محرک باہ، مولد منی، مولد کرِمِ منی (سپرمز/جراثیمِ منویہ کی افزائش) مولد حرارتِ غریزی افعال و خواص کا حامل ھے۔
 
ھوالشافی 

مغز پنبہ دانہ    50 گرام
کوزہ مصری      50 گرام
ثعلب مصری      25 گرام
ثعلب پنجہ        25 گرام
موصلی سفید    25 گرام
تخم ریحان        50 گرام
چھلکا اسپغول۔  50 گرام
مصطگی رومی   15 گرام
الائچی خورد      10 گرام 

ترکیب تیاری: 
ثعلب مصری  ثعلب پنجہ اور موصلی سفید کو نیم گرم دودھ میں ڈال دیں 5 منٹ بعد نکال کر چھاؤں میں خشک کرلیں یہ عمل تین مرتبہ دھرائیں 

چھلکے کے علاؤہ بقیہ ادویات کو ہاون دستے اور کھرل کی مدد سے باریک سفوف کرنے کے بعد چھلکا اسپغول ملالیں بس تیار ھے۔

مقدار خوراک نصف چمچ صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ
کم از کم 40 یوم استعمال کریں۔

صرف عضلاتی اعصابی عضلاتی غدی اور غدی عضلاتی مزاج کے افراد کیلئے مفید ھے۔ 
(اگر منی میں انفیکشن، پس سیلز، آر بی سی، کے مسائل ھوں تو پہلے انکا علاج کرلیں۔)

آپکی دعاؤں کا طالب 
محمد شہزاد احمد قصوری

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)