أج کا نسخہ خون بنانے کی مشین پہلے علامات دیکھ لیں

اسلام علیکم 
أج کا نسخہ خون بنانے کی مشین پہلے علامات دیکھ لیں 

خون کی کمی علامات
چہرہ اور جسم کی رنگت   زرد ہوجانا
بالوں کی خشکی
بال بہت زیادہ  جھڑنا
زبان۔کی۔رنگت پیلی ہونا 
زبان پر سوجن و۔ورم ہونا 
سانس کی تنگی 
 ذہنی تھکاوٹ 
چڑچڑاپن
اعصابی کمزوری و تھکاوٹ 
سلطانی دواخانہ کا برسوں سے چلتا مفید ترین نسخہ املی اور آلو بخارا کی خصوصیات کے ساتھ 

املی 25گرام
آلو بخارا 25گرام
پانی دو گلاس
مصری 250گرام
پتری فولاد 6 گرام
سرکہ جامن اصل خالص 25ml
املی و آلو بخارا کو رات  پانی میں بھگوکر رکھ دیں صبح اس میں سے گھٹلیاں نکال لیں   اس میں مصری اور پتری فولاد شامل کردیں اور ہلکی آنچ پر دس منٹ پکائیں گاڑھا ہوجاۓ تو پن چھان لیں اور نیم۔گرم میں ہی سرکہ جامن شامل کرلیں آپکا شربت املی آلو بخارہ تیار ہے 
جگر کی گرمی خون کی کمی ہاتھ پاؤں کی جلن چہرہ کی زرد رنگت سب ختم چہرہ چند دنوں میں لال سرخ مثل انار ہوجاتا ہے بناییں اور دعاؤں میں یاد رکھیں پوسٹ کو نام کے ساتھ شئیر اور کوپی پیسٹ کیا کریں ایسا کرنے سے کوئ گناہ  نھیں ہے باخدا۔۔
حکیم نعمان جاوید فاضل الطب والجراحت
سلطانی دواخانہ رجسٹر
Hakeem Noman Javed 

#irontonic 
#heamoglobin 
#khonkikami 
#imlialubukharasharbat

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)