حب کراماتی ، ,,جملہ امراض معدہ, ,نفخ قراقر معدہ, کھایا پیا ہضم نہ ہونا بے چینی, لو بلڈ پریشر, درد معدہ, پیٹ درد, بھوک نہ لگنا, ہاتھ پاوں سن ہو نا گیس بدہضمی, عورتوں کا باوگولہ ڈروانے خواب آنا, دورے پڑنا دردرحم میں مناسب بدرقہ سے استمعال کرواکر مسفید ہو سکتےہیں ہمراہ عرق بادیان ایک کپ یا جوشاندہ وغیرہ سے بھی استمعال کرواہیں,

بسم اللہ دارالشفاء دنیاپور,
حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا
,, حب کراماتی,
,, ھوالشافی
 سہاگہ بریاں
, نانخواہ
, کمون ابیض
, دانہ الاہچی خورد
, پوست ہلیلہ زرد,
 گل مدار
 ہر ایک بیس گرام
, دانہ الاہچی کلاں
 مصطگی رومی
 , زیرہ سیاہ,
 زنجبیل
 , دارچینی, 
قرنفل
, فلفل سیاہ
, ہیراہینگ بریاں در دیسی گھی یا زیتون, ہر ایک دس گرام,,
, جملہ ادویہ صاف ستھری کر کے انتہائ باریک پیس کر آب لیموں اتنا ڈالیں کہ تر ہو جاے خشک کر گولی بقدر جنگلی بیر کے برابر بنالیّں,
مقدار خوراک
 ایک تا دوگولی صبح شام,
,,, فواہد, 
 ,,,جملہ امراض معدہ, ,نفخ قراقر معدہ, کھایا پیا ہضم نہ ہونا بے چینی, لو بلڈ پریشر, درد معدہ, پیٹ درد, بھوک نہ لگنا, ہاتھ پاوں سن ہو نا گیس بدہضمی, عورتوں کا باوگولہ ڈروانے خواب آنا, دورے پڑنا دردرحم میں مناسب بدرقہ سے استمعال کرواکر مسفید ہو سکتےہیں ہمراہ عرق بادیان ایک کپ یا جوشاندہ وغیرہ سے بھی استمعال کرواہیں,
نوٹ
 ہائ بلڈپریشر کے مریضوں استمعال مت کرواہیں
,, آپکی دعاوں کا طالب.
    حکیم محمد سلیم شہزاد سمرا دنیاپور

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)