آج کا نسخہ جوڑوں پٹھوں کے شدید اکڑاؤ سوجن . شدید درد گٹھنوں کی سوجن و درد. شدید درد کمر. گھنٹیا آر اے فیکٹر مہروں کے درد ہ ہمہ قسمی اعصابی و ریحی دردوں کو ختم کرنے کیلئے بے مثال ہے۔ وہ بزرگ خواتین و حضرات جو صبح اٹھتے ہیں تو جسم میں بھت زیادہ اکڑاؤ ہوتا ہے پاؤں زمین پر نھیں رکھا جاتا یا سن ہوتے ہیں احساس نھیں ہوتا انشاالله
االسلام علیکم
مصروفیت کے دوران کچھ دوستوں کے میسج موصول ہوۓ جوڑوں پٹھوں کے شدید درد و اکڑاؤ کیلیۓ نسخہ لکھ دیں۔
میری عادت ہے اپنے مطب کے وہی نسخہ جات لکھ دیتا ہوں جو میں اپنے مریضوں کو استعمال کروارہا ہوں اور الحمدالله ان سب کا شاندار رزلٹ ہے۔
آج کا نسخہ جوڑوں پٹھوں کے شدید اکڑاؤ سوجن . شدید درد گٹھنوں کی سوجن و درد. شدید درد کمر. گھنٹیا آر اے فیکٹر مہروں کے درد ہ ہمہ قسمی اعصابی و ریحی دردوں کو ختم کرنے کیلئے بے مثال ہے۔ وہ بزرگ خواتین و حضرات جو صبح اٹھتے ہیں تو جسم میں بھت زیادہ اکڑاؤ ہوتا ہے پاؤں زمین پر نھیں رکھا جاتا یا سن ہوتے ہیں احساس نھیں ہوتا انشاالله پھلی چند خوراکوں سے واضح فرق محسوس ہوگا اگر قبض ہے تو پھلے قبض کا علاج کرین اور پھر یہ دواء استعمال کریں انشاالله بھترین رزلٹس ملینگے۔ عرصہ دراز سے مطب کی زینت ہے الحمدالله اب اگر محنت نھیں کرینگے تو یہ شکوہ نہیں بنتا کہ دواء کا رزلٹ نھیں ملا۔
فلفل سیاہ بیس گرام
اسطخدوس چالیس گرام
افتیمون اعلی 80 گرام
تخم اسپند 20گرام
اجوائن ہرچھار 20گرام
اسرول 20گرام
سورنجان شیرین 20گرام
دارچینی 20گرام
مگھاں 20گرام
سونٹھ اعلی 20گرام
ازاراقی مدبر 20گرام
ہلدی خالص 20گرام
آب گھیکھوار 200گرام
آب ادرک 80گرام
کشتہ بارہ سنگاہ اجوائن والا 2تولہ
شہد خالص دگنا وزن
سب سے پھلے اجوائن ہر چھار کا سفوف بنائیں اور آب گھیکھوار میں تر و خشک کرلیں۔
تخم اسپند کو آب ادرک میں تر و خشک کرلیں۔
تمام ادویات کا مثل سرمہ سفوف تیار کرلیں۔اب اس میں خشک شدہ تخم اسپند و اجوائن کا سفوف اور ساتھ ہی کشتہ بارہ سنگاہ 2تولہ اچھی طرح مکس کرلیں۔ اور شہد شامل کرکے معجون تیار کرلین۔
ہفتہ کے بعد استعمال شروع کریں۔
ایک چمچ چاۓ والا رات نیم گرم پانی سے
ایک ماہ مسلسل استعمال کریں۔ انشاالله دعائیں دینگے۔ بفضلہ پھلی خوراک سے سکون ملیگا۔
والسلام
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
Comments
Post a Comment