سرعت انزال و رقت منی کیلئے اعلی صفت اکسیری نسخہبنانے میں انتہائ آسان
اسلام علیکم
دوستو پروفائل پر بے تحاشہ نسخہ جات موجود ھیں اسکے باوجود انباکس فل ہے ایک اور شاہکار آپکی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔
سرعت انزال و رقت منی کیلئے اعلی صفت اکسیری نسخہ
بنانے میں انتہائ آسان اور رزلٹ ایسا شاندار کہ آپ حیران ہو جائیں گے
وقت خاص مین بہترین اضافہ کردیتا ہے وہ حضرات جو دخول کرتے ہی انزال ہوجاتے ہیں ان کے لئے مستقل پیام شفاء ہے۔
مغز تمر ہندی 100گرام
مغز بنولہ 30گرام
ثعلب مصری 30گرام
موصلی سیاہ 30گرام
الائچی سبز 30گرام
ورق نقرہ 50عدد
مصری 70گرام
زاعفران 30گرام
تمام اجزاء کا باریک سفوف بنالیں۔
ایک چمچ چاۓ والا صبح شام دودہ سے متواتر ایک ماہ استعمال کریں اور رزلٹ دیکھیں کہ کسی بھی دواء سے وقت میں اضافہ نہ ہوتا ہو تو اس دواء سے لازماً آپکو بہترین و مستقل رزلٹ ملیگا انشااللہ۔
۔پوسٹ شئر کریں تانکہ سب مستفید ہوں۔
حکیم نعمان جاوید فاضل الطب
سلطانی دواخانہ
جو دوست زاعفران مکمل نھین خرید سکتے وہ کم مقدار اپنے بجٹ ک مطابق ڈال لیں ۔ کوی بات نھیں ۔انشاالله رزلٹ ملیگا۔
Hakeem Noman Javed
#asabitaqat
Comments
Post a Comment