جگر کی گرمی

اسلام علیکم
ایک دوست نے میسج کیا کہ ۔۔۔حکیم صاحب میرے ساتھ ایک عجیب مسئلہ ہے گزشتہ چار پانچ سال سے  ۔رات کو بستر میں جب میں پاؤں رضائ یا کمبل کے اندر رکھوں تو پاؤں جلتے ہیں اور باہر رکھوں تو سردی لگتی ہے ہاتھ  پاؤں میں شدید جلن ھے پیشاب کی رنگت بھی زرد ہے۔بھوک بھی کم لگتی ہے اور پاؤں کے تلووں میں درد بھی ہے۔
میں نے کہا آپ کی جگر کی گرمی بڑھ گئ ہے أپ یہ دوا استعمال کرلیں انہوں نے یہ دواء استعمال کی   اور آج تک وہ بلکل فٹ ہیں
عرصہ سات سال سے اپنے  مطب   سلطانی دواخانہ میں اسکو استعمال کروارہا ہوں الحمداللہ کبھی شکایت نہیں ملی آپ بھی استعمال کریں ضرور شفاء یاب ہونگے۔

تخم خرفہ 
دھنیا خشک
مصری 
الائچی سبز
تمام اجزاء 50+50گرام لیکر سفوف بنالیں اور ایک ایک چمچ چاۓ والا صبح شام شربت عناب کے ساتھ استعمال کریں اور 15  دن بعد LFTs رپورٹ دوبارہ کروالیں انشااللہ بہتری ہوگی 
۔اللہ کریم نے جو علم دیا ہے کوشش کریں کہ اس کو بانٹیں أپ کے علم و مال میں برکت ہوگی ۔پوسٹ شئیر کریں تانکہ سب کا فائدہ ہو۔
۔
حکیم نعمان جاوید فاضل الطب رجسٹرڈ
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ

زنانہ و مردانہ تمام پیچیدہ بیماریوں کے علاج کیلئے رابطہ فرمائیں انشااللہ مایوسی نہیں ہوگی۔
رابطہ: 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)