شاہی کیپسول

شاہی کیپسول 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین خاص طور پر اس موسم میں اور بالخصوص سارا سال چلنے والا ایک بہترین قسم کا نسخہ شاہی کیپسول کے نام سے آپ دوستوں کے درمیان شیر کیا جا رہا ہے شدید سردی اپنے عروج کے بعد اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے یقین مانیں کہ پوسٹ لکھنے کو بھی دل نہیں کرتا دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک رحمت والی بارش نازل فرمائے موسم کھل جائے  تاکہ حالات زندگی بہتر ہوں آج ہر دوسرا بندہ بہت زیادہ پریشان ہے خاص طور پر سادہ پوش طبقہ اور مزدور طبقہ جو روزانہ تازہ مزدوری کر کے اپنے خاندان کی کفالت کر رہا ہے اللّٰہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے بے شک وہ کریم ذات غفور الرحیم ہے رزاق ہے 
ہمارا آج کا نسخہ شاہی کیپسول کے نام سے مشہور ہے جو نہ صرف جسمانی طاقت کا حامل فارمولا ہے بلکہ جنسی قوت کے لیے بھی بہترین دواء ہے جسم کو چست و توانا رکھتا ہے اور جنسی کمزوری کو دور کرتا ہے ایسے لوگ جو انگلش ملٹی وٹامن کھا کھا کر تنگ آ چکے ہیں اور انکو کوئی بھی ملٹی وٹامن فاھدہ نہیں دے رہا تو ان کے لیے یہ بہترین ہربل فارمولا حاضر ہے اس دوا کی پہلی خوراک ہی جسم کو ایکٹو کر دیتی ہے اور یہ دوا ان ہی لوگوں کے لیے بطور خاص بنائ گئی ہے اس کے علاؤہ یہ دوا ایسے لوگوں کے لیے بطور خاص ترتیب دئ گئی ہے جو جنسی طور پر ناطاقتی محسوس کرتے ہیں پراپر طریقے سے اس دوا کا استعمال بہت سی قیمتی ادویات سے زیادہ بہتر رزلٹ دیتا ہے یہ دوا ایسے مڈل کلاس لوگوں کے لیے ہے جو بہت زیادہ مہنگے نسخے افورڈ نہیں کر سکتے اور اپنا علاج نہیں کروا سکتے یی فارمولا مکمل طور پر ہربل جڑئ بوٹیوں پر مشتمل ہے اور اس دوا کا کوئی ساہیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ایسے وقت میں جب ہر بندہ ذہنی ٹیشن تھکاوٹ سستی اور کاہلی کا شکار ہے تھوڑے سے کام کاج سے سارے جسم میں درد تھکاوٹ بے چینی کا شکار ہو جاتا ہے وہاں پر یہ دوا نہ صرف جسم کو سکون دے گئی بلکہ جسم کو مکمل طور پر ایکٹو کرئے گئی نوجوان بڑے بوڑھے عورت مرد اس دوا کو بلاجھجک استعمال کر سکتے ہیں 
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف 
اجزاء نسخہء ۔ جنسنگ ۔ 50 گرام ۔دارچینی۔ 50 گرام ۔ عاقر قرحا موٹا اصل ایک نمبر کوالٹی والا ۔ 50 گرام ۔ خولجان ۔ 50 گرام ۔ گوکھرو ۔ 50 گرام ۔ لاجونتی ۔ 30 گرام ۔ گوند کیکر ۔30 گرام ۔ اسگندھ ناگوری ۔ 50 گرام ۔ سلاجیت مصفی اعلیٰ ۔ 20 گرام 
تمام ادویات کو صاف ستھرا کرنے کے بعد باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں صبح و شام ایک ایک کیپسول ھمراہ نیم گرم دودھ یا چائے کے ساتھ استعمال کریں کھانے کے بعد چند دن کے متواتر استعمال سے آپ کو حیرت انگیز رزلٹ ملے گا ان شاءاللہ تعالیٰ 
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 


دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

آن لائن مفت مشورہ اور ہماری بنی ہوئی ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 

پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)