حب معدہ خاص

السلام علیکم 

حب معدہ خاص 

ما بھت سے دوستوں کو غذائ بداعتدالی سے  معدہ کے مسائل ہوجاتے ہیں۔یہ گولیاں الحمدالله نظام ہضم کیلیۓ پیام شفاء ہیں۔ یہ ایک مکمل و مستقل علاج ہے۔ ہر قسمی انگریزی دواؤں سے جان چھوٹ جاتی ہے ۔الحمدالله 
 امراض معدہ گیس بدہضمی پیٹ درد کھٹی ڈاریں اپھارہ دل متلانا قبض  سینے کی جلن  بھوک نہ لگنا و نظام ہضم کی مکمل اصلاح کیلئۓ بھترین مجرب قدیمی  نسخہ جوکہ معدہ کے امراض میں کثرت سے بھجوایا جاتا ہے۔ آپکی خدمت میں پیش کررہا ہوں۔ 

سونف — 50 گرام
اجوائن — 25 گرام
زیرہ (سفید) — 25 گرام
ہیرا ہینگ خالص ایک نمبر (کھانے والی) — 5 گرام
کالی مرچ — 10 گرام
پودینہ خشک — 20 گرام
الائچی سبز 5گرام 
کشنیز 10گرام 
ریوندخطائ صاف تازہ 10گرام 
آملہ مصفی  10گرام 
نمک سیاہ — 10 گرام

مصری یا شہد (حسبِ ضرورت)

تمام خشک اجزاء کو اچھی طرح صاف کرکے ہلکا سا بھون لیں (سوائے نمک اور مصری اور ریوند خطائ  کے  ،  ان کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
 مصری یا شہد ملا کر نیم سخت گولیاں بنا لیں (چنے کے دانے کے برابر)۔
 گولیوں کو کسی خشک بوتل میں محفوظ کر لیں۔

کھانے کے بعد ایک  ایک گولی  پانی کے ساتھ کھائیں۔

بدہضمی، گیس اور تیزابیت کو فوری آرام دیتی ہے۔
بھوک میں اضافہ کرتی ہے۔
معدے کو طاقت دیتی ہے اور قبض نہیں ہونے دیتی ہیں۔ 

حب معدہ خاص 
نصاب ایک ماہ 60 گولی 
قیمت 4200روپے 
اللهﷻ تمام بیماروں کو کامل شفاء عطاء فرماۓ۔ آمین 
والسلام 
حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)