فیٹی لیور ۔۔۔۔ قلت الدم خون کی کمی ضعف جگر جگر کی کمزوری ورم جگر جگر پر ورم فیٹی لیور جگر کی چربی حدت جگر جگر کی گرمی سوزش جگر جگر پر سوزش عظم جگر جگر کا سائز بڑا ہونا غلظت خون خون گاڑھا و گندہ ہوناہاتھ پاوں کی جلن آنکھوں کا پیلاپن پیشاب کی رنگت زرد ہونا ضعف جگر سے کمزوری

السلام علیکم 

جگر کے قریباً تمام ہی امراض کیلئے الحمدالله تریاق ہے 

ایک بهن نے جگر کی کمزوری کیلیے بازار سے تیار دوائیں لکھنے کا کہا تعمیل حکم کیلیے پوسٹ لکھ دی ہے 

بازار سے تیار شدہ دواء سے علاج 

قلت الدم خون کی کمی 
ضعف جگر جگر کی کمزوری 
ورم جگر جگر پر ورم 
فیٹی لیور جگر کی چربی 
حدت جگر جگر کی گرمی 
سوزش جگر جگر پر سوزش 
عظم جگر جگر کا سائز بڑا ہونا 
غلظت خون خون گاڑھا و گندہ ہونا
ہاتھ پاوں کی جلن 
آنکھوں کا پیلاپن 
پیشاب کی رنگت زرد ہونا 
ضعف جگر سے کمزوری 
الحمدالله ان تمام امراض کیلیۓ اکسیری علاج ہے 
تمام۔دوائیں بآسانی بازار سے دستیاب ہیں 

معجون دبیدالورد اجمل دواخانہ 
پانچ گرام صبح دوپھر شام 

پانچ دن بعد صرف صبح شام 

کسی اچھے معالج سے مکمل نسخہ پر  بنا ہوا لے لیں مہنگا ہوگا لیکن ایک وقت دو وقت کھانا ہی کافی رہیگا 

عرق مکوہ نصف کپ 
عرق کاسنی نصف کپ 
مکس کرلیں 
صبح دس بجے اور بوقت عصر دو بار روزانہ
پانچ دن بعد صرف ایکبارروزانہ 

حب کبد نوشادری اجمل دواخانہ 
دو گولی روزانہ رات پانی سے 

نصاب بیس یوم استعمال کرین 

اس مین موسم کو ضرور سامنے رکھنا ہے بعض اوقات بھت زیادہ ٹھنڈے موسم مین ان دواؤں کے استعمال سے جسم درد ہوتا ہے 
ابھی چونکہ مو سم سرد ہے تو تمام دوائیں ایک وقت لے لیں 
مذید ضرورت ہوتو 
اپنے قریبی معالج کو حالت بتاکر مذید دواء تجویز کروالیں 
انشاالله کامل شفاء ہوگی 
حکیم نعمان جاوید 
فاضل الطب والجرااحت 
سلطانی دواخانہ 

Hakeem Noman Javed 

#liverdisease 
#jigarkibemari 
#fattyliver

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)