شباب آور
جنجوعہ دواخانہ
مرد حضرات جنسی قوت باہ
عمر کے ہر حصے میں خصوصاً 30-70 سال اپنے آپ کو فٹ رکھنے کیلئے مندرجہ ذیل ادویات کسی اچھی رجسٹرڈ کمپنی کی خریدیں ۔
معجون ریگ ماہی 100 گرام اجمل دواخانہ ( یا معجون شباب آور ہمدرد دواخانہ کی لے لیں )
لبوب کبیر 100 گرام اشرف دواخانہ
زر جام کیپسول قرشی دواخانہ 50 کیپسول
ترکیب
ایک پلیٹ میں دونوں معجونوں کو نکال لیں اور زرجام کیپسول سب کھول کر ان معجون میں اچھی طرح مکس کریں کہ یہ جان ہو جائے۔ پھر کسی صاف بند جار میں محفوظ رکھیں ۔
ترکیب استعمال ایک ایک چائے والی چمچ صبح اور شام ہمراہ دودھ استعمال کریں۔ بلڈ پریشر والے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں کوئی مسلہ نہیں ہے ، ساتھ میں عرق کاسنی کا استعمال کریں ۔
شوگر والے مریض آدھی آدھی چمچ صبح و شام استعمال کریں۔
25 سال سے کم عمر ہرگز استعمال نہ کریں پہلے معالج سے مشورہ کریں ۔
♦️✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز کے لیے ہے، جو اظہار کیا گیا ہے مریض کے لیے مخصوص طبی مشورے کا متبادل نہیں ہے۔، برائے مہربانی صحت کے مسائل کے کسی بھی علاج کے لیے اپنے ہیلتھ فزیشن سے رجوع کریں
Comments
Post a Comment