تریاق معدہ خاص
تریاق معدہ خاص
براۓ حکماۓ کاملین
ھوالحکیم
پوست ہلیلہ زرد
پوست بلیلہ
آملہ خشک
مرچ سیاہ
فلفل دراز
سونٹھ
زیرہسیاہ
زیرہ سفید
نمک سانبھر
نمک لاھوری
جواکھار
پھٹکڑی بریاں
اجوئن دیسی
ہر ایک 1تولہ
چرائتہ
لونگ
ہر ایک 9ماشہ
سفوف بناکر چینی کے برتن میں رکھیں اور کاغذی لیموں کے عرق میں 3بار تر و خشک کرلیں اور محفوظ کرلیں
1ماشہ بعد از طعام ھمراہ آب سادہ.
الحمداللہ اس دوائ کے ھوتے ھوۓ آپ کو معدہ کیلیۓ مزید کسی دواء کی ضرورت نھیں, 1ماہ مسلسل استعمال سے اومیپرازول سے ہمیشہ کے لئے جان چھڑائیں خوب بھوک لگاتی ھے, درد معدہ,درد شکم,شدید گیس,بد ہضمی,کھٹی ڈکاریں سینے میں جلن,بے خوابی قبض اور آنتوں کے ورم میں انتھائ مجرب اور فوری اثر ھے
ناچیز:نعمان
Comments
Post a Comment