مسکن صفراءھاتھ پاؤں کی جلنسینے کی جلندل گھٹناجگر کی گرمی بڑھ جانادل کی دھڑکن تیز ہوجانامنی کی گرمی بڑھ جانایا گرمی کے بڑھ جانے سے سرعت انزال دوران ہمبستری جلدی فراغت ہوجانا بھوک نہ لگنا انتہائ مفرح قلب ہے گھبراہٹ کو ختم کرتا ہے

مسکن صفراء
ھاتھ پاؤں کی جلن
سینے کی جلن
دل گھٹنا
جگر کی گرمی بڑھ جانا
دل کی دھڑکن تیز ہوجانا
منی کی گرمی بڑھ جانا
یا گرمی کے بڑھ جانے سے سرعت انزال دوران ہمبستری جلدی فراغت ہوجانا 
بھوک نہ لگنا 
انتہائ مفرح قلب ہے گھبراہٹ کو ختم کرتا ہے
ان تمام مسائل کیلئے انتہائ مجرب المجرب اور سستا ترین و آسان نسخہ جو کہ سلطانی دواخانہ میں ہمہ وقت سیروں کے حساب سے تیار ہوتا ہے اور حکماۓ کرام کو وافر مقدار میں سیل کیا جاتا ہے آپ احباب کیلئے پیش ھے

کشتہ زہر مہرہ خطائ 1تولہ
کشتہ سنگ یشب 1تولہ
گل نیلوفر 50گرام
الائچی سبز 50گرام
تخم خرفہ 50 گرام
کشنیز 50گرام
مصری 50گرام
تمام اجزاء کا  علیحدہ سفوف بنالیں اور الائچی کے سفوف کو  آبِ گلاب میں کھرل کرلیں اور خشک کرکے شامل کریں اور کشتہ جات شامل کرکے 3 گھنٹہ کھرل کرلیں۔تیار ہے۔
صبح شام نصف چمچ ہمراہ شربت عناب 

قیمت ;2500روپے بمع ڈلیوری 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
حکیم نعمان جاوید
رابطہ و واٹس ایپ نمبر 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)