بواسیر کے لئے

Rizwan shah

بواسیر کے لئے
رسونت انڈین 20گرام
مصبر انڈین 20گرام 
آنبہ ہلدی 20گرام 
نرکچور 20گرام 
انجیر 60گرام
باریک سفوف کرلیں بعد میں انجیر کوٹ کر ملائیں جب گولیاں بنانے کے قابل ہوجائے تو نخود کے برابر گولیاں بنالیں 
مقدار خوراک ایک گولی صبح شام ایک رات سوتے وقت 
فوائد بواسیر خونی بادی فسچولا بھگندر بواسیری قبض
آنتوں کی السر وغیرہ کے لئے تحفہ ہے معدہ اور جگر کی اصلاح کرتاہے 
دعاگو حکیم عبدالقیوم جوگی
وائس پریزیڈنٹ یونیفکیشن طبی فاؤنڈیشن سندھ 03003689675

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)