اینٹی ڈپریشن دواء

اینٹی ڈپریشن دواء 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
موجودہ وقت میں بہت سے امراض سر اٹھا رہے ہیں جن میں ڈپریشن کا مرض سب سے زیادہ ہے موجودہ وقت کے حساب سے دیکھا جائے تو معاشی اور کاروباری صورت حال اس کی سب سے بڑی وجہ ہے آج ہر دوسرا بندہ ڈپریشن کا مریض بنتا جا رہا ہے انہی وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک بہترین قسم کا نسخہ آپ دوستوں کے ساتھ شیر کیا جا رہا ہے جو نہ صرف ڈپریشن کے لیے بہترین دواء بلکہ یہ بے خوابی کمزوری دماغ نسیاں چکر آنا سر درد بووجہ دماغی کمزوری درد شیشقہ آدھے سر کا درد ضعف بصر نظر کی کمزوری کے لیے بھی بہترین دواء ہے 
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف 
اجزاء نسخہء ۔ اسطوخودوس ۔ 50 گرام ۔ افتیمون ۔ 50 گرام ۔ گل گاوزبان ۔ 50 گرام ۔ برہمی بوٹی ۔ 50 گرام ۔ مغز بادام شیریں ۔ 50 گرام ۔ اسرول ۔ 25 گرام ۔ بادر نجبویہ ۔ 25 گرام ۔ 
تمام ادویات کو صاف ستھرا کرنے کے بعد باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور اس دوا میں سے ایک چھوٹی چمچ چائے والی صبح و شام کھانے سے ایک گھنٹے قبل سادہ پانی کے ساتھ یا شربت احمد شاہی کے ساتھ استعمال کریں  
ہم اس دوا کے ساتھ اپنی بنی ہوئی معجون دماغی استعمال کرواتے ہیں اور بہترین اور فوری اثر رزلٹ ملتا ہے معجون دماغی کا نسخہ اس سے پہلے شیر ہو چکا ہے آپ اسی گروپ میں سرچ فرما سکتے ہیں کمال کا مرکب ہے اور بہترین رزلٹ کی حامل دوا ہے 
آپ بھی اس دوا کو بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 

پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)