شوگر کنٹرولر کیپسول

شوگر کنٹرولر کیپسول
اللہ پاک کے حکم سے پہلے کیپسول سے شوگر کنٹرول ہونا شروع ہو جاتی ہے بنائیں اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کریں یہ نسخہ انگلش ادویات سے لاکھ درجے بہتر ہے ۔۔۔۔

السلام علیکم  ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک سے کہ وہ آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
.دوستوں آج کا نسخہ شوگر کے حوالے سے ہے. 
شوگر کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے. یہ مرض لبلبہ کی خرابی سے ہوتا ہے لیکن میرے خیال میں ناقص غذاوں کا استعمال  بھی اس مرض کو پھیلانے کا باعث بنتا ہے.درجہ ذیل نسخہ نہ صرف شوگر کو نارمل رکھتا ہے بلکہ انسولین بھی چھڑوا دیتا ہے.اس نسخہ کے اجزاءیہ ہیں.
تخم سرس. موچرس. گوند کیکر.حنظل (تمہ) بیج نکال کے شامل کرنا ہے.کلونجی. سب ادویات برابر وزن لیں. باریک کھرل کرکے سفوف بنا لیں. اور فل ساہز کپیسول بھر لیں جن کی شوگر 300 سے اوپر رہتی ہے وہ صبع شام 1+1کپیسول دودھ کے ساتھ استمعال کریں اور جن کی شوگر300 سے نیچیے ہو وہ ایک کپیسول رات سوتے وقت دودھ کے ساتھ استعمال کریں. چند دن کے اندر ہی آپ کا شوگر لیول بلکل نارمل ہو جاہے گا. انشاء اللہ تعالیٰ 
اس نسخے کی ویڈیو بھی پوسٹ کے ساتھ لگائی جا رہی ہے تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ میرے یوٹیوب چینل کو سبسکراہب کر دیں اور میری آنے والی تمام ویڈیو دیکھیں

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 

اگر پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)