شوگر نل کورس

شوگر نل کورس
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست احباب امید ہے کہ اللہ پاک کے کرم ؤ احسان سے سب ٹھیک ہوں گے شوگر جیسی موزی مرض کے لیے استاد محترم کا شیر کردا ایک نسخہ آپ دوستوں سے شیئر کر رہا ہوں جو بہترین رزلٹ والا نسخہ ہے کسی بھی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ایک بار لازمی بنا کر استعمال کریں جو دوست شوگر کا شکار ہیں
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فواھد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔ ھلیلہ۔ آملہ۔میتھی دانہ۔تخم جامن دانہ الائچی کلاں۔ھلدی ثابت۔کلونجی تمام ادویات برابر وزن لے کر سفوف بنا لیں۔
یاد رکھیں کہ ھلدی آپ نے ثابت لینی ہے پیسی ہوئی نہیں لینی خود گرانیڈ کرنا ہے میتھی دانہ لینا ہے میتھرے نہیں لینے۔
مقدار خوراک۔2 تا 3گرام صبح وشام خالی پیٹ ہمراہ پانی 10/15 منٹ کے بعد کھانا کھا سکتے ہیں۔
فواھد۔شوگر کا ایسا نسخہ جس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں نہ کڑوا کہ کھانے میں پریشانی ہو نہ پیٹ خراب ہونے کا ڈر۔10/15 پوائنٹ انسولین لینے والے بھی اگر استعمال کریں تو ان کی شوگر بلکل نارمل ہو جاتی ہے اگر باقاعدگی کے ساتھ 2 ماہ استعمال کر لیا جائے تو اس کے بعد دوا کی ضرورت نہیں پڑتی ایک بہترین نسخہء آپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں صدقہ جاریہ سمجھ کر اس نسخے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیں تاکہ بہت سے لوگوں کا بھلا ہو جائے۔

اس ویڈیو کا لنک آپ دوستوں سے شیئر کر رہا ہوں جو دوست ویڈیو دیکھنا چاہیں وہ اس لنک کو اوپن کریں
آپ میرے چینل کو سبسکراہب کر کے بہترین رزلٹ والی ادویات کی ویڈیو دیکھیں

دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)