۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔باکمال دوا فیٹی لیور اور کولیسٹرول و مقوی قلب ۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔باکمال دوا فیٹی لیور اور کولیسٹرول و مقوی قلب ۔۔۔۔
کچھ عرصہ پہلے یعنی 25دسمبر 2025 کو میں نے حب طلائی کی پوسٹ لکھی جس میں
دوسو گرام رب ھلدی
دوسوگرام رب ریوندخطائی 
سو گرام تیل نوشادر 
سو گرام تارا میرا پیس کر شامل کیا اور مرچ سیاہ برابر گولیاں بنا لیں 
آج رمضان المبارک کا پہلا دن تھا سحری کے وقت اسی دوا میں ایک ترمیم ذھن میں آئی اسکی ایک خاص وجہ تھی اکثریت مسائل میں آجکل ایک مسئلہ ھارٹ کا بھی ھے اب دل کے امراض میں خاص کر کولسٹرول کا بڑھنا اور ساٹھ ھی ایک مسئلہ کہ دل کے والو مفلوج کی کیفیت میں جسے عرف عام میں والو کا لیک ھوجانا اور ایک مسئلہ ضعف قلب اور نالیوں کی تنگی جیسے مسائل بھی آتے ھیں ان تمام مسائل کے حل کےلئے ایک ترمیم اسی دوا حب طلائی میں ھی کردی ھے اب ترمیم شدہ دوا میں باقی دوائیں تو بالکل اسی مقدار میں ڈالنی ھیں ساتھ صرف ایک دوا کا اضافہ کرلیں اور وہ دوا ھے ارجن کا بھی رب نکال کر دوسوگرام شامل کر دیں اب ترتیب کچھ یوں رھےگی
رب ھلدی دوسوگرام 
رب ریوندخطائی دوسوگرام 
رب ارجن دوسوگرام 
روغن نوشادر ٹھیکری سوگرام
تارامیرا سوگرام 
سب دوائیں پیس کر روغن شامل کرلیں اب حسب ضرورت سادہ پانی شامل کرکے مرچ سیاہ برابر گولیاں بنائیں ایک ایک گولی دن میں تین بار ھمراہ پانی دیں 
انشاء اللہ تعالیٰ فوائد میں بے مثل 
یعنی کولسٹرول 
فیٹی لیور یعنی جگر پہ چربی 
ضعف قلب بلکہ دل کے پھیل جانے اور والو کی خرابیوں میں بھی مفید ھے 
وزن اندازاً پانچ تاچھ کلو ایک ماہ میں کم ھوتا ھے 
بدن میں تھوڑی کمزوری کا احساس ھوتا ھے لیکن عارضی طور پر 
رنگت میں سیاھی کافی حد تک دور ھوتی ھے
آکسیجن وافر مقدار میں بدن میں جاتی ھے اور کاربن کو چھانٹ کر باھر نکال پھینکتی ھے یعنی سوداوی مادہ بکثرت نکلتا ھے 
بدن پہ بنی فاسد چربی سے گلٹیاں اور بڑھا ھوا پیٹ آھستہ آھستہ جاتا رھتا ھے 
یادرکھیں جب خون بہت زیادہ گاڑھا ھوجائے اور دوران خون درست نہ رھے تو یقیناً قوت باہ انتہائی کمزور ھوجاتی ھے اب یار لوگ اس کے لیے قوت باہ کی دوائیں استعمال کرتے ھیں جبکہ اصل مرض کی طرف توجہ ھی نہیں ھوتی اب اس عارضہ میں اس حب طلائی کا استعمال کریں تاکہ خون کا گاڑھا پن ختم ھوکر قوت باہ قدرتی طور پر بحال ھوجائے 
اگر خون میں کلاٹ بنتے ھیں تو ساتھ حب نجات لازمی دیں تاکہ خون میں کلاٹ بننا بند ھوجائیں اور خون پیٹرول کی طرح پتلا ھوکر بدن میں گردش کرے 
معدہ کی درستگی کے لیے ساتھ تریاق معدہ ماشہ میں ایک رتی اکسیر غدی اعصابی شامل کرکے دن میں تین بار ھی کھلائیں 
نکتہ میں نے سمجھا دیا ھے یادرکھیں ھر دوا تیار کرتے وقت باوضو رھیں اور ھر دوا پہ اول آخر درود شریف درمیان میں گیارہ بار سورت فاتحہ پڑھنے کے بعد دم کردیا کریں پھر شفا یابی پہ یقین کامل رکھیں 
محمود بھٹہ گروپ مطب کامل

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)