خارش 25 مارچ 2026
السلام علیکم
خارش سے تنگ ھیں
پریشان نہ ہوں اگر آپ مھنگی دوائیں نھیں خرید سکتے تو ہم آپکی خدمت کیلئے موجود ہیں پیارے دوستو خارش بھت موذی مرض ہے اور سچ تو یہ ھیکہ سکون غارت کردیتی ہے کمپنی کی یہ تیار دوائیں استعمال کریں اللہ فضل فرمائینگے
حب خارش اشرف دواخانہ
2+2 گولیاں صبح شام پانی سے
معجون عشبہ چمچ چمح صبح شام آدھا کپ عرق مصفی اعظم اشرف دواخانہ
مسلسل ایک ماہ استعمال فرمائیں انشااللہ بہترین نتائج ملینگے۔
دعاؤں کی درخواست ہے
حکیم نعمان جاوید
فاضل الطب والجراحت
چئیرپرسن سلطانی دواخانہ
براۓ رابطہ
Comments
Post a Comment