اکسیر معدہ ۔ اومیپرازول

السلام علیکم 

اچھا دوستو فی زمانہ ہر دوسرا بندہ معدہ کی تکالیف میں ہے اور اومیپرازول کے کیپسولز کو خاک شفاء سمجھ کر مسلسل کھای جارہا ہے میرے کہنے پر صرف ایک بار اومیپرازول کے نقصانات پڑھ لیں سمجھ آجائیگی کے کیا زہر ہے بہر حال معدہ و امعاہ  کی جملہ تکالیف  درد معدہ سوجن معدہ اپھارہ گیس بدہضمی نفخ شکم کیلیے بھترین علاج دے رہا ہوں الحمدالله 
بنانے۔میں بھی انتھای آسان ہے بس کسی بھی دواء کی عادت نا بنایا کریں جب بہتر ہوجائیں تو مقدار کم کرکے چھوڑتے جائیں ،الله آسانی فرمایینگے 
اب علاج دیکھیں 

زیرہ سفید
فلفل دراز 
زنجبیل 
نوشادر 
تمام بیس بیس گرام 

نمک سیاہ 
ہینگ بریاں 
ست لیموں
دس دس گرام 

فلفل سیاہ 
پانچ گرام 

ست پودینہ 
ست اجوائن 
ایک ایک  گرام 

وزن جو مین۔نے لکھا ہے یہ سب اجزاء کے صافی سفوف کا وزن ہے یعنی کوٹ چھان کر مقررہ وزن ہونا چاھییے 

تمام۔اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں مخلوط کرلیں شیشے کے جار میں محفوظ رکھیں 
ہیضہ پیٹ درد اپھارہ گیس بدہضمی متلی قے کیلیے مفید ہے 
ایک تا دو ماشہ تک سادہ پانی سے استعمال کریں 
ہفتہ دس دن۔استعمال کرکے دو پین دن۔ناغہ کرلیں 
پھر شروع کریں 
الله ﷻ کامل شفایابی عطاء فرمایینگے 
دعاؤں کی درخواست 

آپکا بھائ 
حکیم نعمان جاوید 
فاضل الطب والجراحت 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 
Hakeem Noman Javeviralfbpost

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)