معجون مفرح سلطانی

اسلام علیکم 
اپنے ادارہ کے تمام نسخہ جات آپکی خدمت مین پیش کرتا ہوں حکماء دوست بے فکر ہوکر اپنے مطب کی زینت بنایا کریں 
عام دوست جو خود نھیں بناسکتے کسی طبیب حاذق سے تیار کروالیا کریں 

  معجون مفرح   سلطانی 
ایسی دواء کے اسکی موجودگی میں دیگر دواوں کی ضرورت کم ہی پڑتی ہے 

جگر کو طاقت دیتی ہے خون صالح بھت زیادہ پیدا کرتی ہے ، دل کو طاقت دیتی ہے دماغ کو مضبوط کرتی ہے ، تلی کی سوزش کو کم کرتی ہے ، سانس پھولنے مین مفید ہے ، کمر کے درد کو ختم کرتی ہے ۔ سرعت انزال مین بھی مفید ہے ۔

زیرہ سفید 1تولہ ، 
زیرہ سیاہ 6ماشہ ، 
فلفل سیاہ 6 ماشہ ،
سونف 9ماشہ،
لونگ دیسی 9ماشہ،
کگتہ فولاد 9ماشہ ،
ست گلو 4ماشہ ،

فلفل دراز 
زنجبیل 
دو دو تولہ ،

تخم کاسنی 
الایچی کلاں 
مغز خیار 
ہر ایک  تین تین تولہ ، 
مغز بادام  پانچ تولہ ،

ورق نقرہ دفتری ، مربہ سیب ، مربہ آملہ ، بلیلہ کابلی ، مربہ بهی 
ہر ایک بارہ بارہ تولہ 
مربہ جات کے علاوہ تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف بنالیں ، بعد میں مربہ جات کو کوٹ کر شامل کریں اچھی طرح مخلوط کریں اور حسب ضرورت شہد خالص کف گرفتہ  مین معجون تیار کرلیں 
ایک چمچ چاۓ والا پانچ تا سات گرام صبح دودہ سے استعمال کریں انشاالله پہلے ہی ہفتہ خیر ہوگی 

مالک لم یزل تمام بیماروں کو کامل شفاء عطاء فرماۓ آمین 
آپکا بھائ
حکیم نعمان جاوید 
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ 

#herbalremedies 
#herbalmedicine 
#DilKiTaqat 
#fbviralpost 
#viralfbpost 
#HeartTonic 
#viralpost

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)