سفوف اکسیر راحت معدہ

سفوف اکسیر راحت معدہ 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
موسم گرما اور خاص طور پر ماہ رمضان کے حوالے سے ایک نسخہ حاضر خدمت ہے ماہ مقدس میں ہر دوسرے بندے کو معدہ کی گیس کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں اس کے علاؤہ گھبراہٹ بے چینی تلخی اور خاص طور پر ایسی تلخی جو تلی ہوئی اشیاء کھانے سے ہو جیسا کہ پکوڑے سموسے کباب تکے اچار چاول وغیرہ پیٹ کا بھاری پن ان تمام علامات کے لیے ایک بہترین قسم کا اور لاہٹ سا ہاضم نسخہء آپ دوستوں کے ساتھ شیر کیا جا رہا ہے جو لوگ بہت زیادہ ہیوی ہاضم نسخہء جات برداشت نہیں کر سکتے یہ ان لوگوں کے لیے بہترین دواء ہے 
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف 
اجزاء نسخہ ۔ الایچی سبز ۔ 20 گرام ۔ آملہ خشک ۔ 50 گرام ۔ سونف ۔ 100 گرام ۔ کشنیز ۔ 100 گرام ۔ سوڈا بائی کارب۔ 50 گرام ۔ کوزہ مصری ۔ 125 گرام 
باریک پیس کر سفوف بنا لیں 
ایک چمچ دن میں دو سے تین بار سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں 
پیاس کی شدت ۔گھبراہٹ۔ پیٹ درد ۔ ہائی بلڈ پریشر ۔ امراض معدہ ۔ السر سینے کی جلن ۔ بے چینی ۔ تلخی ۔ کھانے کے بعد پیٹ کا بھاری پن 
اوپر بتائے گئے تمام امراض پر کام کرتا ہے 
بچے بڑے بوڑھے سب بلاجھجک استعمال کر سکتے ہیں 
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)