کیپسول زعفسِنگ
آج دوسری بار تیار کیا جارہا ہے الحمدالله ہزار فیصد رزلٹڈ ہے ۔
کیپسول زعفسِنگ
سو فیصد خاص ہربل نسخہ ہر قسم کے کیمیکل اور نقصان سے پاک ہے الحمدالله حلفاً کہتے ہیں
کم قیمت مگر جاندار بھترین رزلٹ ایبل دواؤں کے متلاشی دوستو کیلئۓ خاص تحفہ
صدق بیانی کو ملحوظ خاظر رکھ کر یہ کہاجاسکتا ہے اس کیپسول کی پہلی خوراک سے عرصہ دس سال سے ختم شدہ انتشار بحال ہوجاتا ہے پھلے ہی دن الحمدالله مکمل کامل انتشار و خوب طاقت قوت و توانائ محسوس ہوتی ہے۔ عضوو میں فولاد جیسی طاقت انتشار ہوتا ہے
مادہ تولید خوب گاڑھا ہوتا ہے کمر مضبوط ہوتی ہے پٹھوں میں خوب طاقت آجاتی ہے۔ ہرقسمی دردوں کو ختم کریتا ہے ۔ طاقت و قوت کا سرچشمہ ہے۔ ساری تھکاوٹیں ختم کردیتا ہے جسم میں خوب چستی طبیعت میں فرحت پیدا کرتا ہے۔ اچانک سے تناؤ ٹوٹ جانا دوران زوجیت اچانک سے نفس کا ڈھیلا ہو جانا ہر قسمی مردانہ کمزوری کا مکمل مستقل اور مختصر جامع علاج ہے
زاعفران 20گرام
جنسنگ کورین اعلی 20گرام
سفوف نرچھوہارہ خشک 100گرام
عقرقرحا اعلی 20گرام
تخم اسپند 50گرام
لونگ دیسی 20گرام
مغز جائفل 20گرام
دانہ الائچی خورد 5گرام
دارچینی 20گرام
آب پیاز 100 ایم ایل
تخم اسپند کو آب پیاز میں خشک کرلیں۔
تمام اجزاء کا مثل سرمہ سفوف تیار کرلیں۔
کشتہ قلعی پارہ شورہ والا 10گرام
کشتہ بارہ سنگاہ شہد والا 10گرام
تمام ادویات کو اچھی طرح مخلوط کر لیں مکس کر لے اور 500 ملی گرام کے کیپسولز بنا لیں ایک کیپسول روزانہ رات نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
دودھ میں میٹھے کے لیے چینی کے بجائے شہد کا استعمال کیا جائے۔
ایک ماہ استعمال کریں اور الله ﷻ کی دی ہوئ اس حسین ذندگی کا پھرپور لطف اٹھائیں۔
فریش نسخہ تیار ہے۔
انتھائ مناسب قیمت میں آپ احباب کو بھیجا جائیگا ۔
قیمت 9400 روپے
بمع فری ڈلیوری دستیاب ہے۔
نوٹ :اجزاء میں نمی کی وجہ سے یہ کیپسول کم مقدار میں بناۓ جاتے ہیں ۔
حکیم نعمان جاوید
سلطانی دواخانہ رجسٹرڈ
رابطہ 03022604194
Hakeem Noman Javed
Noman Javed
#herbalremedies
#herbalmedicine
#asabitaqat
#libidosolution
#fbviralpost
#viralfbpost
#viralpost
Comments
Post a Comment