سنگرھنی ، سنگرہنی

سنگرھنی 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
IBSہمارا آج کل موضوع سنگرھنی جس کو  
بھی کہا جاتا ہے 
یہ آنتوں کی سوزش  بار بار پاخانہ آنا کھانے کے فوری بعد پاخانہ کا آنا پیٹ میں مسلسل وٹ مروڑ کا رھنا اچھا خاصا کھانے کے باوجود وزن کا مسلسل وزن کم ہونا پیٹ درد کا رہنا سستی تھکاوٹ یہ سب مرض سنگرھنی کی نشانیاں ہیں 
آج ایک آسان سا نسخہء آپ دوستوں کی خدمت میں حاضر ہے بہت سے نسخوں سے بہتر اور آسان ہے 
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف 
اجزاء نسخہء ۔ رال سفید ۔ 100 گرام ۔ گوند کیکر ۔ 100 گرام ۔ کوزہ مصری 200 گرام 
سفوف بنا لیں اور ایک چمچ چائے والی صبح و شام ہمراہ باسی پانی استعمال کریں 
زیادہ سے زیادہ ایک ماہ 
بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 

پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)