چھرہ کی رنگت نکھارنے ، خارش خشک و تر الرجی چھرہ کے دانے داغ دھبہ چھائیاں معجزہ نماء نصاب

السلام علیکم
بازار سے تیار شدہ ادویات سے علاج 

چھرہ کی رنگت نکھارنے ،  خارش خشک و تر  الرجی چھرہ کے دانے داغ دھبہ چھائیاں معجزہ نماء نصاب 
الحمدالله 

رائی 
بابچی 
گندھک آملہ سار
اجوائن دیسی 
زرنباد 

بیس بیس گرام 
مثل سرمہ سفوف بنالیں 
بیماری کی شدت مین صبح دوپھر رات
اسکے علاوہ صبح رات کھانے کے نصف گھنٹہ بعد پانچ سو ملیگرام کیپسول  پانی سے استعمال کرین 

حب مصفی اعظم یا حب مصفی 
اشرف دواخانہ 
ایک ایک گولی صبح رات 
عرق مصفی اعظم اشرف 
نصف کپ سے صبح رات

حب خارش اشرف 
ایک ایک گولی صبح رات پانی 

معجون عشبہ و معجون چوب چینی مکس کرلیں پانچ پانچ گرام صبح رات پانی 
مکمل نصاب ایک ماہ لازماً استعمال کریں 
انشاالله ہرقسمی خارش الرجی  ایکزیماء چھرے کے دانوں داغ دھپوں چھائیوں کیلیے مفید ہے 
اسکے مسلسل استعمال سے چھرہ کی رنگت خوب نکھر جاتی ہے 

تمام دوست پوسٹ  ضرورشئیر کیا کریں 
۔
حکیم نعمان جاوید
 
سلطانی دواخانہ
Hakeem Noman Javed 
Noman Javed 
#facewhitening 
#chehrekedane 
#fbviralpost

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)