معجون شباب حیات
معجون شباب حیات
الحمدللہ رب العالمین اس دوا کا یہ دوسرا بیج تیار کیا گیا ہے اپنے بہترین رزلٹ کے ساتھ اور مجرب ترین نسخہ آپ بھی بنائیں بہترین ہربل فارمولا ہے جو مطب پر بہترین رزلٹ کے ساتھ دوسری بار آپ دوستوں کے ساتھ شیر کیا جا رہا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے کہ اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
دوستوں آ گیا وہ شہکار نسخہ جس کا آپ دوستوں سے وعدہ کیا تھا
ایک ایسا زبردست نسخہء جو مطب کی جان ہو کس کا دل کرتا ہے سر عام سب کے سامنے پیش کیا جائے لیکن نہیں ادھر ایسا کبھی سوچا بھی نہیں ہے جو بھی نسخہ ہم اپنے مطب پر بناتے ہیں آپ دوستوں کے ساتھ لازمی شیر کرتے ہیں تاکہ کسی انسان کا بھی گلہ نہ رہے ہمارا آج کا نسخہ بے پناہ جنسی و جسمانی طاقت کا حامل نسخہ ہے جو بڑھاپے میں بھی جوانی لوٹاتا ہے
ایک بات میں سب سے پہلے واضح کر دوں کہ اس نسخے کے ٹوٹل 28 اجزاء ہیں بہت سے مفتی یہاں پر لیکچر دینا شروع ہو جاہیں گئے کہ پوری دوکان کھول دی ہے تو ان کی خدمت میں عرض ہے کہ ہر دوا کے جز کی اپنی اہمیت ہوتی ہے طب یونانی میں بہت زیادہ اجزاء بھی نسخوں کے اندر شامل ہوتے ہیں لہذا آپ اپنا گیان اپنے پاس رکھیں
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی
اجزاء نسخہء ۔ جدوار ۔20 گرام ۔ عقرقرحا ایک نمبر کوالٹی والا ۔20 گرام ۔ مغز جاہفل ۔10 گرام ۔ جاوتری ۔10 گرام ۔ تخم اوٹنگن ۔20 گرام ۔ جند بدستر ۔ 10 گرام ریگ ماہی ۔10 گرام ۔ تخم کونچ مدبر ۔ 100 گرام ۔ ستاور ۔ 50 گرام ۔ ثعلب مصری ایک نمبر کوالٹی والی ۔30 گرام ۔ ثعلب پنجہ ۔30 گرام ۔ موصلی سفید انڈین ۔50 گرام ۔تخم ریحان ۔30 گرام ۔ مغز اخروٹ 200 گرام ۔ شقاقل مصری ۔ 50 گرام ۔ مغز پنبہ دانہ ۔ 50 گرام ۔ مصطگی رومی اصل ۔ 10 گرام ۔ مغز تخم املی کلاں ۔ 25 گرام ۔ تخم پیاز ۔ 25 گرام ۔ کلونجی ۔ 50 گرام ۔ زعفران سپر نگین ۔10 گرام ۔ کشتہ شنگرف در مالکنگنی ۔5 گرام ۔ کشتہ بیضہ مرغ ۔10 گرام ۔ مغز پستہ ۔50 گرام ۔ لونگ ۔10 گرام ۔ اسگندھ ناگوری ۔ 50 گرام ۔ ورق نقرہ ۔1 دستی بڑی ۔ شہد خالص ۔ تمام ادویات سے 3 گنا
ماسوائے زعفران و مصطگی و شہد باقی تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مصطگی رومی کو الگ کھرل کریں اس کو کوٹنا نہیں ہے زعفران کو تھوڑی دیر دھوپ میں رکھ دیں اور اس کے بعد پیس لیں آسانی سے پیس جائے گا اس کے بعد تمام سفوف کو مکس کر لیں اور شہد کی مدد سے معجون تیار کر لیں
اس کے فوائد پر بات کریں تو یہ دوا بے پناہ جنسی و جسمانی طاقت کا حامل نسخہ ہے جو بڑھاپے میں بھی جوانی برقرار رکھتا ہے خوش گوار زندگی کا دارومدار اچھی ازواجی زندگی پر ہے عضو تناسل کا ڈھیلا پن وقت خاص کے دورانیے میں کمی جلدی فارغ ہو جانا جنسی کمزوری کی وجہ سے جنسی خواہش پوری نہ ہو پانا جنسی کمزوری کی وجہ سے سے نفسیاتی پرابلم ازواجی زندگی سے لطف اندوز نہ ہو پانا ۔ خاص طور پر ایسے مریض جو مردانہ طاقت کے لیے بازاری وقتی ٹاہمنگ والی ادویات کھا کھا کر اپنا آپ تباہ کر چکے ہیں ان کے لیے یہ ہربل دوا معجون شباب حیات کے نام سے ترتیب دی گئی ہے جو ہر قسم کے سٹیرائڈز سے پاک ہے پیور ہربل فارمولا ہے جو بغیر کسی نقصان کے نیچرل ٹاہمنگ بحال کرتا ہے ایک ایسا ہربل فارمولا جو ہر قسم کے نقصان سے پاک ہے اس دوا سے نہ صرف مردانہ طاقت ٹاہمنگ سختی اور جنسی لذت حاصل ہوتی ہے بلکہ یہ تمام جسمانی کمزوریوں کے لیے بھی مفید و مجرب ہے دل دماغ جگر کے لیے فاھدہ مند ہے ایسے افراد جو بچپن کی غلط کاریوں جریان احتلام مشت زنی کثرت جماع کی وجہِ سے اپنی جوانی برباد کر چکے ہیں ان کے لیے معجون شباب حیات کسی نعمت سے کم نہیں ہے ایسے نوجوان جو ذہنی تناؤ ڈپریشن یا سخت ذہنی محنت کی وجہ سے مردانہ کمزوری ڈھیلا پن اور جلدی انزال کا شکار ہو جاتے ہیں ان کے لیے بے حد مفید ہے اس دوا سے نہ صرف مردانہ طاقت زیادہ ہوتی ہے بلکہ سپرم کاؤنٹ بھی بڑھتی ہے نوجوانوں اور بوڑھوں کی جسمانی دماغی و جنسی کمزوری کی کامیاب دوا ہے بڑھاپے کو جوانی کی طرف لاتی ہے ایک بار استعمال کریں تعریف آپ خود کریں گے منفی تنقید کرنے والوں سے صرف اتنا کہنا ہے کہ ایک بار بنا کر استعمال کر کے دیکھ لو اس کے بعد باتیں کرنا
مقدار خوراک ایک چمچ چائے والی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment