uric acid , یورک ایسڈ
نقرس Uric Acid
السلام علیکم
دوستو مرض نقرس یورک ایسڈ بھی ایک انتھای تکلیف دہ مرض ہے اس مرض میں جسم میں یورک ایسڈ بکثرت خون میں دورہ کرتا ہے اور یوریٹ آف سوڈا کی قلموں کی شکل مین جوڑوں مین تہه نشین ہوکر اس مرض کو پیدا کرتا ہے سب سے پھلے پاؤں کے انگوٹھے کے جوڑ سے شروع ہوتا ہے عورتوں کی نسبت مردوں مین زیادہ ہوتا ہے گوشت پالک و دال کا زیادہ استعمال اسکی بڑی وجہ ہے
ایک انتھای سہل نسخہ لکھ رہا ہوں انشاالله پہلے ہی ہفتہ افاقہ ہوگا
تخم حرمل
اجوائن۔خراسانی
زیری سیاہ
مصبر
دو دو تولہ
فلفل سیاہ ایک تولہ
تمام۔اجزاء مثل سرمہ کوٹ چھان کر شہد کی مدد سے چنے برابر گولیاں بنالیں
ایک ایک گولی صبح و رات پانی سے استعمال کریں
پبنی زیادہ استعمال کریں
ہرقسمی جسمانی چھوٹے بڑے دردوں کے ساتھ ساتھ یورک ایسڈ کو ختم کرتا ہے
حکیم نعمان جاوید
سلطامی دواخانہ رجسٹرڈ
Hakeem Noman Javed
#UricAcid #uricacidtreatment
#nuqras
#joronkadard
#herbalmedicine
#herbalremedies
#viralfbpost
#viralpost
#fbviralpost
Comments
Post a Comment