(شربت فولاد )خون کی کمی ہاتھ پاؤں کی جلن معدے جگر کی گرمائش یرقان بھوک۔۔ شربت فولاد

(شربت فولاد )خون کی کمی ہاتھ پاؤں کی جلن معدے جگر کی گرمائش یرقان  بھوک
نہ لگنا ۔
عرق گلاب یک آتشہ بوتل۔عرق سونف بوتل۔عرق کاسنی بوتل۔عرق گاوءزبان بوتل۔ بڑی الائچی دانہ 20گرام۔برادہ صندل نمبر 1 ۔36 گرام ۔فولاد پتری 36گرام۔ پتری فولاد آدھا پاء عرق گلاب میں بھگوئیں الگ۔چاروں عرق۔ الاچی۔صندل سب رات کو الگ بھگو ئیں صبح پکائیں دو ابال آجائی آگ سے اتاریں چھان کر مصری 2,5 کلو ڈال کر شربت بنائیں جب شربت ٹھنڈا ھوجائے پتری فولاد عرق گلاب والا شربت میں ملائیں آپ کا شربت فولاد تیار ھوگیا دو چمچ آدھا گلاس پانی میں ملاکے پکائیں صبح اورشام۔۔۔۔۔۔۔حکیم دھرمو کھتری ہالا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)