اکسیر جگر شربت

اکسیر جگر شربت 
دو بوتل عرق گلاب بڑی 
دو بوتل سرکہ انگوری بڑی 
پتری فولاد 75گرام 
چینی 3 پاو 
سب کو کھلے برتن میں مکس کر کے دو دو چمچ صبح وشام استمال کریں بہت ہی لاجواب نسخہ ہے خون کی کمی پورا کرتا ہے خاص طور پر گرمی کے موسم میں لو لگ جاتی ہے وہاں بھی بہت اچھا کام کرتا ہاتھ پاوں پر سوزش ہو 10سے پندرہ دن میں بہت اچھا رزلٹ دیتا ہے اس کے ساتھ میں کھانے کے لیے ایک نسخہ دیتا ہوں 
ریوند خطاٸ 
جوکھار 
قلمی شورہ 
زیرہ سفید 
تخم کاسنی 
نشادری ٹھیکری 
برابر وزن باریک پیس لیں دو سے تین ماشہ کی خوراک صبح و شام ہمراہ پانی یا اسی شربت کے ساتھ دیں 
میرا مجرب اور معمول مطب ہے حکیم امانت علی تبسم جنرل سیکرٹری طبی فاٶنڈیشن پاکستان

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)