سفوف جگری سفوف اکسیر جگر حکیم خواجہ نعیم والا مجرب ترین ۔ 2500 روپے کا 250 گرام
سفوف جگری
سفوف اکسیر جگر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ کریم آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔
موسم گرما ہو اور شدید گرمی کی وجہ سے جگر متاثر نہ ہو یہ کم ہی دیکھنے میں آتا ہے اسی لیے آج آپ کے لیے امراض جگر کے حوالے سے ایک بہترین نسخہء پیش خدمت ہے جو جگر کی گرمی ۔جگر کے گرم امراض ۔ یرقان ۔ سوزش جگر حار ۔ ناخنوں کی بدصورتی بھوک نہ لگنا ۔ پیشاب کی روکاوٹ ۔پیشاب کی جلن ۔پیشاب کا رک رک کر آنا ۔پیشاب کا پیلا آنا میں مفید و موثر ہے
بڑے سادہ اور تھوڑے سے اجزاء لیکن کمال کا رزلٹ
زیادہ تعریفیں نہیں بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف ۔
اجزاء نسخہء ۔ ریوند خطائی ۔ 100 گرام ۔ قلمی شورہ زمینی اصل ایک نمبر کوالٹی والا ۔ 100 گرام ۔ مجیٹھ ۔ 100 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔ 50 گرام ۔ کشتہ فولاد ہیرا کسیس والا۔ 30 گرام
تمام ادویات کو الگ الگ پیس کر سفوف بنا لیں اور مکس کر دیں آپ کی دواء تیار ہے
3 گرام یہ دواء سادہ پانی دودھ کی کچی یا لسی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں اس کے علاؤہ آپ اسی دواء کو شربت جگرینا یا شربت بزوری معتدل کے ساتھ بھی لے سکتے ہیں اور ان دونوں شربتوں کی پوسٹیں اس سے پہلے شیر ہو چکی ہیں ۔
بنائیں استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حکیم خواجہ محمد نعیم
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment