۔۔۔۔۔۔۔طلاء جادو اثر جدید اضافہ شدہ نسخہء۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔طلاء جادو اثر جدید اضافہ شدہ نسخہء۔۔۔۔۔
پورے ایک دن کی محنت آپ دوستوں کے سامنے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔
حسب وعدہ طلاء جادو اثر جدید کا نسخہ بنانے کا طریقہ حاضر خدمت ہے. میرے مطب کا مایہ ناز نسخہ. بہت بار بنایا اور share کیا ہے ایک بار پھر آپ کے سامنے ....
ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہمارے اس نسخے کو 100سے زاھد حکماء کرام نے اپنے مطب کی زینت بنایا
جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے. یہ الفاظ آپ نے اکثر سنے ہوں گے۔ آج کا طلاء ان الفاظ کو سچ ثابت کرے گا انشاء اللہ تعالیٰ.
طلاء جادو اثر جدید اضافہ شدہ نسخے کے ساتھ اللہ پاک کا احسان ہے کہ جس کو بھی دیا اسکو فاھدہ ہوا سب سے بڑی بات کہ نقصان سے پاک نہ چھالا. نہ زخم نہ درد اور نہ ہی اوپر کوئ چیز باندھنے کی ضرورت.
🌹 🌹 اجزاء نسخہ.🌹 🌹
روغن زیتون ایکسٹرا ورجن برانڈر لینا ہے لوکل نہیں لینا ورنہ کوئ فاھدہ نہیں ہو گا. 10 تولہ. زردی بیضہ مرغ دیسی ہو اصل بازاری نہ ہو. 2 عدد. لونگ 1 تولہ.روغن دارچینی ۔ 1 تولہ ۔ مغز جمال گوٹہ. 20 عدد. بھلاوہ 4 عدد. روغن مالکنگی 20 گرام. روغن بہیر بہوٹی. 20 گرام.۔بہیر بہوٹی 20 گرام ۔ مالکنگنی ثابت 20 گرام ۔مغز جاہفل 1 تولہ ۔
🌹 فوائد🌹
. جلق زدہ. عضو تناسل کا ہر نقس دور. پتلا پن. رگوں کا ڈھیلا پن.ٹیڑھا پن . نامردی. سختی پر بہترین رزلٹ دیتا ہے.
بنانے کا طریقہ.. سب سے پہلے روغن زیتون کو ہلکی آنچ پر رکھیں کڑاہی میں ڈال کر. گرم ہو جانے پر زردی بیضہ مرغ دیسی ڈالیں پھر لونگ شامل کریں پھر روغن دارچینی اس کے بعد مغز جمال گوٹہ اس کے بعد مالکنگنی اور آخر میں بھلاویں ڈال دیں ٹوپی اتار کر تو اس وقت آگ بہت آہستہ کر دیں جب دھواں بننا ختم ہو جاے تو اتار لیں اور روغن بہیر بہوٹی اور زعفران شامل کریں. اور شیشہ کی بوتل میں محفوظ کریں 21 دن کا مکمل کورس ہے اس کے بعد دوبارہ زندگی میں اس دوائ کی ضرورت نہیں پڑتی
7 دن لگانا ہے 5 دن کا وقفہ دینا ہے پھر سات دن لگانا ہے اور 2 دن کا وقفہ دینا ہے
اختیاط۔حشفہ اور نیچے نہیں لگانا طلاء لگانے کے بعد ایک گھنٹہ وضو سے پرھیز کرنا ہے دوران مالش طلا ھمبستری سے مکمل پرہیز
عام لوگ جو ادویات سے واقفیت نہیں رکھتے وہ اپنے قریبی معالج سے یہ طلاء بنوا لیں خود نہ بنائیں
اس نسخے کی ویڈیو پوسٹ کے ساتھ لگائی جا رہی ہے تاکہ آپ کو بنانے میں مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے آپ تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ میرے چینل کو سبسکراہب کریں اور ویڈیو کو لاہک شیر ضرور کر دیں
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حکیم خواجہ محمد نعیم
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا
آن لائن منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ
اگر پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیے تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے
Comments
Post a Comment