*معجون مقوی بدن*
*معجون مقوی بدن*
مقوی دل و دماغ ۔مقوی جگر و مثانہ۔مولد منی۔مولد خون۔اعلی درجہ مقوی باہ ۔ہاضم طعام اور رنگ کو خوبصورت بنانے والا۔درد مفاصل اور بلغمی بیماریوں کو دور کرکے بدن کو لوہے کی لاٹھ بنا دیتا ہے
ھوالشافی!
دارچینی۔مرچ سیاہ ۔مگھاں۔خولنجان۔زنجبیل ۔بہمن سرخ۔بہمن سفید۔تودرین۔قرنفل۔بسباسہ۔زیرہ سیاہ۔سنبل الطیب۔تج۔شقاقل۔زعفران ہر ایک 1 تولہ
کشمش سبز۔مغز اخروٹ۔ناریل۔مغز چلغوزہ ہر ایک 5 تولہ
کنجد سیاہ۔مغز بنولہ۔مغز پستہ ہر ایک 10 تولہ
مغز بادام 10 تولہ روغن زرد 10 تولہ
کوزہ مصری اور شہد خالص ہر ایک سوا کلو
بدستور معجون بنا لیں۔
1 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں صبح و شام
1 ماہ کھا کر دیکھیں نہایت لاجواب ہے۔
حکیم عبدالغفار
فاضل الطب والجراحت,
رجسٹرڈ طبیب نیشنل کونسل فار طب
Comments
Post a Comment