اکسیر جگر
اکسیر جگر
نام کی طرح نسخہ بھی اکسیر اثر کا حامل ہے امراض جگر جیساکہ سوزش جگر سدہ جگر درد جگر خرابی جگر کی وجہ سے بخار فیٹی لیور کمی خون جیسے امراض کے لئے اکسیر صفت دوا ہے عضلاتی اعصابی خشکی سردی کی وجہ سے ہونے والے ان امراض کے لئے بھروسہ کی دوا ہے
افسنتین 5 تولہ
ریوند خطائی 5 تولہ
نوشادر ٹھیکری 5 تولہ
قلمی شورہ اصلی 1 تولہ
کشتہ فولاد 1 تولہ
کشتہ فولاد کے علاوہ باقی چیزوں کا سفوف بنالیں اور آخر میں کشتہ فولاد ملا کر کسی شیشی میں محفوظ کر لیں
طریقہ استعمال
صبح شام کھانے کے بعد آدھا گرام سے 1 گرام تک ہمراہ عرق مکو و کاسنی
حکیم عبیداللہ عدیل نقشبندی
Comments
Post a Comment