سفوف اکسیر جگر

جگر کی صحت، زندگی کی علامت! 🩺✨
کیا آپ جگر کی گرمی، معدے کی تیزابیت یا بھوک کی کمی سے پریشان ہیں؟ آپ کے تمام مسائل کا حل اب ایک ہی جگہ موجود ہے۔
سفوف اکسیرِ جگر (پیور ہربل فارمولا) 🌿
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ یہ خاص سفوف جگر کے امراض کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔
اس کے حیرت انگیز فوائد:
✅ یرقان اور فیٹی لیور: جگر کی چربی اور یرقان (پیلاہٹ) کا مکمل خاتمہ۔
✅ نظامِ ہضم کی بہتری: قبض، خشکی، گیس اور معدے کی جلن سے نجات۔
✅ بھوک میں اضافہ: جگر کی کمزوری دور کر کے بھوک کو بڑھاتا ہے۔
✅ جسمانی توانائی: ہاتھوں، پیروں کی جلن اور چہرے کی زردی ختم کر کے چہرے پر رونق لاتا ہے۔
✅ پیشاب کی تکلیف: پیشاب کا رک رک کر آنا یا جلن کے ساتھ آنے کا شافی علاج
۔قیمت: 2500 روپے ( پیکنگ
 250 گرام 
🔬 اعتماد اور معیار کا مرکز: سلیم دوا خانہ
ہماری تمام ادویات خالص اجزاء سے تیار کی جاتی ہیں تاکہ آپ کو ملے بہترین نتائج۔
رابطہ برائے معلومات و آرڈر:
👤 حکیم خواجہ محمد نعیم (فاضل الطب والجراحت)
📍 سلیم دوا خانہ: اڈا نور حیات کالونی، بھلوال، ضلع سرگودھا۔
📞 فون نمبر: 
📱 آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارا وٹس ایپ:

🛒 مکمل معلومات اور دیگر پروڈکٹس کے لیے ہمارے وٹس ایپ کیٹلاگ کا وزٹ کیجئے!
آپ ہماری ویڈیو دیکھنے کیلئے ہمارے یو ٹیوب چینل کا وزٹ کیجئے 

#Health #HerbalMedicine #LiverCare #SaleemDawaKhana #HakeemNaeem #Bhalwal #NaturalRemedy #JigarKaIlaj

سفوف جگری 
سفوف اکسیر جگر 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ کریم آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔
موسم گرما ہو اور شدید گرمی کی وجہ سے جگر متاثر نہ ہو یہ کم ہی دیکھنے میں آتا ہے اسی لیے آج آپ کے لیے امراض جگر کے حوالے سے ایک بہترین نسخہء پیش خدمت ہے جو جگر کی گرمی ۔جگر کے گرم امراض ۔ یرقان ۔ سوزش جگر حار ۔ ناخنوں کی بدصورتی بھوک نہ لگنا ۔ پیشاب کی روکاوٹ ۔پیشاب کی جلن ۔پیشاب کا رک رک کر آنا ۔پیشاب کا پیلا آنا میں مفید و موثر ہے 
بڑے سادہ اور تھوڑے سے اجزاء لیکن کمال کا رزلٹ 
زیادہ تعریفیں نہیں بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف ۔
اجزاء نسخہء ۔ ریوند خطائی ۔ 100 گرام ۔ قلمی شورہ زمینی اصل ایک نمبر کوالٹی والا ۔ 100 گرام ۔ مجیٹھ ۔ 100 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔ 50 گرام ۔ کشتہ فولاد ہیرا کسیس والا۔ 30 گرام 
تمام ادویات کو الگ الگ پیس کر سفوف بنا لیں اور مکس کر دیں آپ کی دواء تیار ہے 
3 گرام یہ دواء سادہ پانی دودھ کی کچی یا لسی کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں اس کے علاؤہ آپ اسی دواء کو شربت جگرینا یا شربت بزوری معتدل کے ساتھ بھی لے سکتے ہیں اور ان دونوں شربتوں کی پوسٹیں اس سے پہلے شیر ہو چکی ہیں ۔
بنائیں استعمال کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حکیم خواجہ محمد نعیم 
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)