سفوف اکسیر جگر
ری پوسٹ
سفوف اکیسر جگر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیسے ہیں آپ سب دوست اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔دوستوں گرمی کا موسم چل رہا ہے تو موسم کی مناسبت سے ایک معمول مطب نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو جگر اور مثانے کی گرمی کا شکار ہیں۔جن کے ہاتھ پاؤں جلتے رہتے ہیں آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف۔
اجزاء نسخہء۔ زیرہ سفید۔ریوند خطائی۔نوشادر ٹھیکری۔قلمی شورہ زمینی اصل ایک نمبر ہو سب اجزاء کا وزن 100+100 گرام ہو پتری فولاد 20 گرام ۔تمام ادویات کا سفوف بنا لیں
بڑوں کے لیے ایک ایک چمچ چائے والی دن میں دو بار کھانے کے ایک گھنٹے کے بعد بچوں کو عمر کے حساب سے
۔سادہ پانی لسی۔کچی عرق کاسنی۔یا شربت فولاد ۔یا جگرینا شربت کے ساتھ استعمال کروائیں۔
فواھد۔یرقان فیٹی لیور۔خشکی قبض بھوک بلکل ختم ہو گئی ہو سدے بن گئے ہوں ہاتھوں پیروں کی جلن ختم نہ ہوتی ہو جگر کام نہ کر رہا ہو سست رفتار ہو چکا ہو منہ کا ذائقہ خراب رہتا ہوں بھس چہرے اور جسم پر آ گئی ہو پیلا پن نمایاں ہو چکا ہو پیشاب رک رک کر آتا ہو جلن کے ساتھ آتا ہو بہت زیادہ پیلا آتا ہو ان تمام علامات میں یہ سفوف کمال کا رزلٹ دیتا ہے اپنے حکماء دوستوں سے گزارش کروں گا کہ اس دوا کو بناکر لازمی اپنے مطلب پر چلائیں۔
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبسکراہب کرکے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں آپ کو بہترین اور مجرب ادویات کی ویڈیو دیکھنے کو ملتی رہیں گی ان شاءاللہ تعالیٰ
دعا کیجیے کہ اللہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین بہت ساری چاہتوں اور محبتوں کے ساتھ۔ آپ کا اپنا
حکیم خواجہ محمد نعیم
Comments
Post a Comment