جگر کی گرمی, سینےکی جلن, پیشاب کا پیلا پن, پیشاب کا جل کر آنا، پیشاب کاکم آنا, ہاتھ پاؤں کی جلن, معدہ مثانہ کی گرمی, ریح معدہ. معدہ کی گیس اور اس کے ساتھ ساتھچھپاکی, الرجی, خون میں حدت کے لیے بہترین تحفہ ہے۔

صحت مند جگر
جگر کی گرمی, سینےکی جلن,  پیشاب کا پیلا پن, پیشاب کا جل کر آنا، پیشاب کاکم آنا, ہاتھ پاؤں کی جلن, معدہ مثانہ کی گرمی, ریح معدہ. معدہ کی گیس اور اس کے ساتھ ساتھ
چھپاکی, الرجی, خون میں حدت کے لیے بہترین تحفہ ہے۔
ھوالشافی.../👇👇
قلمی شورہ اصلی  2 تولہ❣️❣️
نوشادر ٹھیکری انڈیا. 2 تولہ❣️
جوکھار.    2 تولہ❣️
تخم کاسنی انڈیا  2 تولہ ❣️
ریوند چینی 2 تولہ
ست پودینہ 1 ماشہ❣️
سب اشیاء کا سفوف بنائیں ❣️
خوراک.. ۔
ٹی سپون شربت دینار کے ساتھ استعمال کریں صبح و شام 
ایک ہفتہ کے استعمال سے انشاءاللہ مکمل آرام آ جاتا ہے 
الحمدللہ اس سفوف کی پہلی خوراک ہی کام کرتی ہیں❣️🌿

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)