جریانی کیپسول

جریانی کیپسول 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللّٰہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 
دور حاضر میں نوجوانوں میں سب سے خطرناک مرض جریان ہے 
جو ہماری نوجوان نسل کو اندر ہی اندر بری طرح نچوڑ رہا ہے اور نوجوانوں کو کھوکھلا کر رہا ہے یہ ایسا موذی مرض ہے جو ایک بار لگ جائے تو اس کو کور کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے 
اس کے اسباب پر نظر ڈالی جائے تو ہماری روز مرہ کی خوراک غلط قسم کی دوستیاں نظام ہضم کا خراب ہونا گرم خشک اشیاء کا بکثرت استعمال نسوار بیڑہ کا حد سے زیادہ استعمال 
غلط سوسائٹی 
اس کے علاج پر بات کریں تو آج آپ کو اس مرض کے حوالے سے ایک بہترین قسم کا نسخہ دیا جا رہا ہے معالج حضرات مریض کی تشخیص کر کے اگر اس دوا کو استعمال کروائیں تو ان شاءاللہ تعالیٰ کوئی وجہ نہیں کہ مریض مکمل طور پر ٹھیک نہ ہو 
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گئی 
اجزاء نسخہ ۔ رال سفید ۔ 150 گرام ۔ پھٹکری سفید ۔ 80 گرام ۔ سرد چینی ۔ 50 گرام ۔ مشک کافور دیسی ۔ 10 گرام ۔ کمرکس ۔ 50 گرام ۔ 
تاہم ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں صبح و شام 1+1 کیپسول ہمراہ نیم گرم دودھ 
پرانے سے پرانا جریان ۔احتلام۔ زکاوت حس جو کسی دوا سے نہ ٹھیک ہو رہی ہو ۔لیکوریا حابس الدم نکسیر ۔ کانچ نکلنا بچہ دانی کا بار بار باہر آنا 
ان تمام امراض پر باحکم ربی بہترین رزلٹس ہیں 
بنائیں استعمال کروائیں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں آپ کے فیڈ بیک ہماری رہنمائی کرتے ہیں 
اسی نسخے کی ویڈیو دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ ہمارے یو ٹیوب چینل کو سبکراہب کر کے ہمارے کاروان کا حصہ بن جاہیں 

دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے 
حکیم خواجہ محمد نعیم 
سلیم دوا خانہ اڈا نور حیات کالونی بھلوال ضلع سرگودھا 

آن لائن مشورہ و ادویات منگوانے کے لیے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیۓ 

پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)