اکسیرِ جگر مجرب نسخہ

اکسیرِ جگر مجرب نسخہ
ھوالشافی
ریوند چینی 3 تولہ
سوڈا بائی کارب 4 تولہ
ہیراکسیس 1 تولہ
نوشادر 1 تولہ
پتری فولاد 1 تولہ
کشتہ قلعی 1 تولہ
گندھک آملہ سار 1 تولہ

طریقہ استعمال:
رات سونے سے پہلے 1000 ملی گرام کے کیپسول کے برابر مقدار میں پانی سے استعمال کریں۔

 اس سے کالے رنگ کا پاخانہ آئے گا، جو جگر کی صفائی اور زہریلے مادوں کے اخراج کی علامت ہے۔
قبض ختم ہوتی ہے، جگر تازہ و فعال ہوتا ہے، بھوک بہتر ہوتی ہے اور جسم ہلکا محسوس ہوتا ہے۔
🌿حکیم میاں طارق حسین دیروی🌿

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

معجون خاص الخاص

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)