(انتشار بالکل ختم ہو جانا ) اگر دماغ اور اعصاب میں تیزی (سردی/تری) ہو، تو جسم میں رطوبات بڑھ جاتی ہیں جس سے انتشار ختم ہو جاتا ہے اور مرد بے بس ہو جاتا ہے اس میں شارٹ کٹ نہیں ہے ہربل علاج لمبا ضرور مگر مستقل ہوتا وقتی گولیاں کی وقتی لذت حاصل کر کے اپنی صحت خراب نہ کریں اپنی خوراک بہتر کریں ورزش کو معمول بنائیں ۔ معجون ریگ ماہی صبح و شام کھانے کے بعد کشتہ شنگرف 1 رتی یعنی 1 چاول کے برابر صبح خالی پیٹ ناشتہ سے آدھا گھنٹہ پہلے مکھن یا بالائی میں رکھ کر استمال کریں روغن بلسان رات دودھ میں 5 ڈراپس ڈال کر استعمال کریں ۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ

Comments
Post a Comment