اطریفل ملین 100گرام اطریفل زمانی 100گرام جوارش جالینوس 100گرام روغن بادام 50گرام روغن ارنڈ 50گرام باہم ملا لیں اور رکھ دیں 3 دن میں یہ تیل پی جائے گا پھر ڈبی میں ڈال دیں یہ آنتوں کی خشکی اور دائمی قبض گیس تبخیر کا چینلج نسخہ ہے ایک چمچ معجون رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ سے دیں ہفتہ عشرہ کافی ہے
اطریفل ملین 100گرام
اطریفل زمانی 100گرام
جوارش جالینوس 100گرام
روغن بادام 50گرام
روغن ارنڈ 50گرام
باہم ملا لیں اور رکھ دیں 3 دن میں یہ تیل پی جائے گا پھر ڈبی میں ڈال دیں
یہ آنتوں کی خشکی اور دائمی قبض گیس تبخیر کا چینلج نسخہ ہے
Comments
Post a Comment