❣️(گلے کے ٹانسلز اور غدودوں کیلئے) اصول علاج ٹانسلز کو ختم کرنے کے بجائے قدرتی طریقے سے ان کی سوزش کو کم کیا جائے تو یہ مرض ختم ہو سکتا ہے دراصل یہ جسم میں "رطوبات" یا "بلغمی مادوں" کی زیادتی اور اعصابی نظام کی تحریک کا نتیجہ ہوتا ہے اس کے لیے اطریفل غدودی کسی نعمت سے کم نہیں شربت توت سیاہ ملٹھی گرم پانی میں ڈال کر ۔ معجون اطریفل غدودی آدھا چمچ صبح و شام کھانے کے بعد اوپر سے توت سیاہ ملٹھی پلائیں 1 مہینے تک استمعال کروائیں ۔شوگر والے مریض استعمال نہ کریں ۔آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ❣️
❣️(گلے کے ٹانسلز اور غدودوں کیلئے) اصول علاج ٹانسلز کو ختم کرنے کے بجائے قدرتی طریقے سے ان کی سوزش کو کم کیا جائے تو یہ مرض ختم ہو سکتا ہے دراصل یہ جسم میں "رطوبات" یا "بلغمی مادوں" کی زیادتی اور اعصابی نظام کی تحریک کا نتیجہ ہوتا ہے اس کے لیے اطریفل غدودی کسی نعمت سے کم نہیں شربت توت سیاہ ملٹھی گرم پانی میں ڈال کر ۔ معجون اطریفل غدودی آدھا چمچ صبح و شام کھانے کے بعد اوپر سے توت سیاہ ملٹھی پلائیں 1 مہینے تک استمعال کروائیں ۔شوگر والے مریض استعمال نہ کریں ۔
Comments
Post a Comment