خارش کا جڑ سے خاتمہخارش کا جڑ سے مکمل خاتمہ ہوگا اور دوبارہ کبھی خارش ہوگی بھی نہیں، خون میں گرم اور گرم چیزوں کا زیاد ہ استعمال تکلیف کا باعث بنتا ہے لہذا گرم چیزوں سے پرہیز رکھیں.باہر کے چٹ پٹے کھانے سموسے پکوڑے ایسی چیزیں زیادہ تر نقصان دیتی ہیں۔ گندھک آملہ سار،، گیرو ، زیری سیاہ ، افسنتین اوربر گ نیم برابر وزن تما م اجزاء کا سفوف بنا کر 1 گرام کیپسول بھر لیںایک کیپسول صبح وشام ہمراہ تازہ پانی بعد از طعام استعمال کریں خارش پرانی ہے تو ایک ماہ تک استعمال کریں۔ کھٹی بادی تلی اشیاء سموسہ پکوڑے وغیرہ جو آئل میں فرائی ہوتی ہیں ان سے دوران استعمال پرہیز رکھیں۔۔
خارش کا جڑ سے خاتمہ
خارش کا جڑ سے مکمل خاتمہ ہوگا اور دوبارہ کبھی خارش ہوگی بھی نہیں، خون میں گرم اور گرم چیزوں کا زیاد ہ استعمال تکلیف کا باعث بنتا ہے لہذا گرم چیزوں سے پرہیز رکھیں.
باہر کے چٹ پٹے کھانے سموسے پکوڑے ایسی چیزیں زیادہ تر نقصان دیتی ہیں۔
گندھک آملہ سار،، گیرو ، زیری سیاہ ، افسنتین اور
بر گ نیم برابر وزن
تما م اجزاء کا سفوف بنا کر 1 گرام کیپسول بھر لیں
ایک کیپسول صبح وشام ہمراہ تازہ پانی بعد از طعام استعمال کریں
خارش پرانی ہے تو ایک ماہ تک استعمال کریں۔
Comments
Post a Comment