کوئی بھی بیماری ختم ہونے کے بعد جو کمزوری ہوتی ہے اگر اسے ٹائم سے ریکور نہ جائے تو مرض دوبارہ لاحق ہو جاتا احمرین بیماری کے بعد کی کمزوری کو بہت جلد ریکور کر کے مریض کی قوت مدافعت بڑھا دیتا ہے جس سے جسم اس قابل ہو جاتا کے چھوٹی موٹی بیماری سے بغیر دوائی لڑ سکے آپ دوستوں سے التماس ہے کے اینٹی بائیوٹکس کا کم سے کم استعمال کریں تاکہ جسم معمولی بیماری سے لڑنے کی صلاحیت رکھے ۔ شربت دودھ میں یا پانی میں 2 چمچ ڈال کر استعمال کریں۔۔ آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ ۔۔

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ