(کولیسٹرول زیادہ ہونے کے نقصانات) دل کی بیماریاں: خون میں کولیسٹرول کی غیر معمولی مقدار شریانوں میں تنگی پیدا کرتی ہے، جس سے خون کی روانی متاثر ہوتی ہے اور دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔فالج اور لقوہ: جب یہ شریانوں میں جم جاتا ہے، تو دماغ کو خون کی فراہمی روک سکتا ہے، جس کے نتیجے میں فالج یا لقوہ ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔جگر کی خرابی: کولیسٹرول کا میٹابولزم جگر سے منسلک ہوتا ہے۔ اس کی زیادتی سے جگر پر بوجھ پڑتا ہے (جیسے جگر کی تسکین) اور ہاضمے کا نظام سست ہو جاتا ہے۔بلڈ پریشر اور موٹاپا: شریانیں سخت ہونے سے خون کو آگے پمپ کرنے کے لیے دل پر زیادہ دباؤ پڑتا ہے، جس سے ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہوتی ہے اس کو کنٹرول کرنے کے لیے گارلینا اور اجملین 54 نمبر دونوں گولیاں صبح و شام کھانے کے بعد ۔ خالی پیٹ سرکہ سیب ہمدرد 4 چمچ نوش فرمائیں ۔(آپ کی دعاؤں کا طلبگار حکیم اسد جوئیہ)

Comments
Post a Comment