یورک ایسڈ اور جسم کے تمام دردوں کے لیۓ آسان نسخہ اجزاء ملیٹہی 60 گرامہلدی 60 گرام سورنجان شیریں 60 گرامسونف 60 گرام ترکیب تیاریان چاروں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنالیں طریقہ استعمالصبح دوپہر رات کہانے کے آدھے گہنٹے بعد ایک ایک چمچہ چاۓ والا نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں فوائد. معدے کے تمام امراض، یورک ایسڈ، قبض، گہٹنوں کے درد کمر درد اور جوڑوں کے درد کے لیۓ مفید ہے ڈیڑھ ماہ کے استعمال سے انشاء اللہ شفا ہوگی پرھیز ہر قسم کا گوشت ، پالک ، اچار، گرم مصالحے انڈے اور چنے کی دال ان تمام چیزوں کا سختی سے پرھیز کریں کیونکہ پرھیز علاج سے بہتر ہے آپکی دعاؤں کا طلبگا.اسداحمد..
یورک ایسڈ اور جسم کے تمام دردوں کے لیۓ آسان نسخہ
اجزاء
ملیٹہی 60 گرام
ہلدی 60 گرام
سورنجان شیریں 60 گرام
سونف 60 گرام
ترکیب تیاری
ان چاروں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنالیں
طریقہ استعمال
صبح دوپہر رات کہانے کے آدھے گہنٹے بعد ایک ایک چمچہ چاۓ والا نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
فوائد. معدے کے تمام امراض، یورک ایسڈ، قبض، گہٹنوں کے درد کمر درد اور جوڑوں کے درد کے لیۓ مفید ہے ڈیڑھ ماہ کے استعمال سے انشاء اللہ شفا ہوگی
پرھیز
ہر قسم کا گوشت ، پالک ، اچار، گرم مصالحے انڈے اور چنے کی دال
ان تمام چیزوں کا سختی سے پرھیز کریں
کیونکہ پرھیز علاج سے بہتر ہے
آپکی دعاؤں کا طلبگا.
اسداحمد..
Comments
Post a Comment