(عید کی چھٹیوں کی وجہ سے آخری پوسٹ) اپنا اپنی فیملی کا خیال رکھیں اللّٰہ رب العزت آپ سب دوستوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور عید کی ہزاروں خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے انشاء اللّٰہ عید کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ اس سے بھی اچھی چیزیں آپ دوستوں کے لیے لاؤں گا۔۔۔ بلنگو گوند کتیرا چھلکا پانی میں بھگوئیں رات کو اور صبح اور دوپہر شربت بزوری معتدل والے پانی میں ملا کر استعمال کریں انشاء اللّٰہ جلن گھبراہٹ بلڈ پریشر ہائی نہیں ہو گا ۔

Comments
Post a Comment