*ہڈی جوڑ گولی اوریجنل نسخہ حکیم عبداللہ طالب صاحب وہاڑی کے سینے کا راز جو انہوں نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کیا*

*ہڈی جوڑ گولی اوریجنل نسخہ حکیم عبداللہ طالب صاحب وہاڑی کے سینے کا راز جو انہوں نے دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے وقف کیا*
السلام علیکم محترم حکماء اکرام (ہڈی جوڑ گولی) گوند کیکر؛ 10گرام؛رال سفید 10گرام؛پوٹاشیم برومائڈ 10گرام؛مصبر سیاہ 5گرام؛ دیسی انڈا کی زردی 1 عدد؛ سب چیزوں کو پیس کر زردی ملاکر مٹر کے دانے برابر گولی بنا لیں ایک گولی کافی ہے ان شاء اللہ احباب سے گزارش ہے کہ میرے لیے اور میرے استاد محترم حکیم عبداللہ طالب صاحب کےلیے خصوصی دعائیں کرتے رہیں ادریس انصاری حاصل پور

Comments

Popular posts from this blog

دیسی اومیپرازول اپڈیٹ نسخہ

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

سرعت انزال قسط نمبر 4قوت باہ کی کمی مطلب مردانہ کمزوری یہ