مقوی اعصاب کیپسول
مقوی اعصاب کیپسول
اسگند ناگوری 100گرام
دارچینی۔ 50 گرام
سنڈھ 50 گرام
زعفران (سپر نگین کوالٹی ) 3گرام
سب کا سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول تیار کر لیں ۔ ایک ایک کیپسول دن میں دو یا تین بار دودھ سے یوز کریں ۔
اعصابی کمزوری اور دردوں کے لئیے بہترین نسخہ ہے ۔
یعنی صبح سو کر اٹھنے سے جو سستی کاہلی زیادہ محسوس ہوتی ہے ۔ نیند کی خماری دیر تک رہتی ہو اور پھر چلنے پھرنے جسم کے گرم ہونے سے کچھ بہتری محسوس ہو تو ایسے میں مذکورہ نسخہ انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے ۔ طبعیت بحال رکھتا ہے ۔ ذہنی سکون اور توانائی مہیا رکھتا ہے ۔ دفتر میں کام کرنے والے افراد یا جو جھک کر زیادہ کام کرتے ہین ان کے لئیے فایدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ گردن کے پٹھوں کے کھچاؤ کو ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔ معمول مطب ہے
حکیم مظفر علی زیدی
03005816733
14-07-2026
Comments
Post a Comment