Posts
شفائے قلب + قہوہ دل آفرین ۔۔۔ کولیسٹرول ، موٹاپا ، دل کے بند وال کھولنے کے لئے
- Get link
- X
- Other Apps
سفوف جگری + سفوف اکسیر جگر
- Get link
- X
- Other Apps
سفوف جگری سفوف اکسیر جگر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ کریم آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔ موسم گرما ہو اور شدید گرمی کی وجہ سے جگر متاثر نہ ہو یہ کم ہی دیکھنے میں آتا ہے اسی لیے آج آپ کے لیے امراض جگر کے حوالے سے ایک بہترین نسخہء پیش خدمت ہے جو جگر کی گرمی ۔جگر کے گرم امراض ۔ یرقان ۔ سوزش جگر حار ۔ ناخنوں کی بدصورتی بھوک نہ لگنا ۔ پیشاب کی روکاوٹ ۔پیشاب کی جلن ۔پیشاب کا رک رک کر آنا ۔پیشاب کا پیلا آنا میں مفید و موثر ہے بڑے سادہ اور تھوڑے سے اجزاء لیکن کمال کا رزلٹ زیادہ تعریفیں نہیں بنائیں استعمال کریں اور اپنے فیڈ بیک سے لازمی آگاہ کریں ۔ سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف ۔ اجزاء نسخہء ۔ ریوند خطائی ۔ 100 گرام ۔ قلمی شورہ زمینی اصل ایک نمبر کوالٹی والا ۔ 100 گرام ۔ مجیٹھ ۔ 100 گرام ۔ نوشادر ٹھیکری ۔ 50 گرام ۔ کشتہ فولاد ہیرا کسیس والا۔ 30 گرام تمام ادویات کو الگ الگ پیس کر سفوف بنا لیں اور مکس کر دیں آپ کی دواء تیار ہے 3 گرام یہ دواء سادہ پانی...
احتلامی کیپسول
- Get link
- X
- Other Apps
احتلامی کیپسول السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین سب سے پہلے آپ تمام دوستوں سے معذرت چاہتا ہوں کہ وعدہ کر کے بھی لگاتار حاضری کا ۔ حاضری نہیں دے پا رہا امید کرتا ہوں کہ میری مصروفیات کو سامنے رکھتے ہوئے مجھے معاف فرما دیں گے بہت سے دوست شوشل نیٹ ورک پر رابطے میں رہتے ہیں کوشش ہوتی ہے سب کو جواب دیا جائے لیکن یہ ناممکن ہو جاتا ہے ان دوستوں سے دلی طور پر معذرت خواہ ہوں پلیز ناراض نہ ہوا کریں ۔ یہ آپ سب دوستوں کی محبت ہے میری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے ایسی پوسٹ کر دی جائے کہ بہت سے لوگوں کا بھلا ہو جائے ہماری آج کی پوسٹ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ کثرت احتلام و زکاوت حس موجودہ دور کا ایک بڑا مرض ہے جس کا شکار ہمارا نوجوان طبقہ ہے اور اکثریت اس مرض میں مبتلا ہے اس مرض کی نمایاں وجوہات میں ہماری روزمرہ کی غداہیں رہن سہن اور قبض فاسٹ فوڈ کا بڑھتا رجحان تلی ہوئی اشیاء کا بکثرت استعمال گرم خشک اشیاء کا استعمال اور رہی سہی کسر غلط سو...
ہاتھ پاؤں کا جلنا + جسم کی گرمی
- Get link
- X
- Other Apps
ہاتھ پاؤں کا جلنا: نسخہ: آملہ خشک مقّشر 125 گرام، اجوائن دیسی، نوشادر، کلونجی، تخمِ کاسنی، سونٹھ ہر ایک 50 گرام باریک سفوف بنائیں۔ خوراک: آدھا چائے کا چمچ ہمراہ پانی دن میں ایک بار لیں۔ فوائد: ہاتھ پاؤں کی جلن، گُردہ اور جگر کی کمزوری دُور ہو گی۔ 2۔ جسم کی گرمی: نسخہ: دانہ چھوٹی الائچی، ثعلب مصری ہر ایک 12 گرام، سمندر سوکھ، موصلی سفید ہر ایک 6 گرام پاؤڈر بنائیں۔ خوراک: ایک کھانے والی چمچ سونے سے دو گھنٹے قبل ٹھنڈے دودھ سے لیں۔ فوائد: ہر قسم کی گرمی اور سُرعتِ انزال کا شافی علاج ہے۔
گندھک کو مدبر کرنے کا طریقہ
- Get link
- X
- Other Apps
گندھک کو مدبر کرنے کا طریقہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔ بہت سی ادویات ایسی ہیں جن میں گندھک آملہ سار شامل کی جاتی ہے آپ نے بہت سے نسخوں میں پڑھا ہو گا یا لکھا ہوا دیکھا ہو گا جہاں باقی ادویات کے ساتھ گندھک آملہ سار بھی شامل ہوتی ہے ۔ اب یہاں پر ذکر کریں طب یونانی کے اندر گندھک آملہ سار کا تو آپ کو طب یونانی کے نسخوں میں گندھک آملہ سار کا استعمال کم نظر آے گا بانسبت نظریہ مفرد اعضاء کے گندھک آملہ سار کے نام سے ملنے والی دوا مصفی سمجھی جاتی ہے اور اکثر نسخہء جات کے اندر ایسے ہی شامل کی جاتی ہے لیکن بہت سے اطباء کرام اور عام لوگ اس کو بغیر مدبر کیے ادویات میں شامل کرنے سے ہچکچاتے ہیں آج ہم آپ کو گندھک آملہ سار کو مدبر کرنے کا طریقہ بتائیں گے سکھائیں گے ۔ گندھک آملہ سار کے فوائد اور استعمالات کے لیے الگ پوسٹ کی ضرورت ہے اور وہ بھی جلد کر دی جائے گی ۔ نیچے تصویر میں آپ کو تمام اشیاء اور مدبر شدہ گندھک بھی نظر آ رہی ہو...
سفوف مغلظ کشنیزی
- Get link
- X
- Other Apps
سفوف مغلظ کشنیزی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔ ہمارا آج کا نسخہ سفوف مغلظ کشنیزی ہمارے ایسے دوستوں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے جو زیادہ مہنگے نسخے نہیں افورڈ کر سکتے سستا نسخہ دینے کا مقصد بھی یہی ہے کہ غریب بندہ بھی اپنے مرض کا علاج کر سکے یاد رکھیں کہ یہ نسخہ کوئی معمولی نسخہ نہیں ہے بہترین اور مجرب نسخہ ہے جو مہنگے نسخوں کا متبادل ہے اور اپنے کام میں رزلٹ میں بہت زبردست اور مجرب ہے ۔ آتے ہیں سب سے پہلے نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی اجزاء نسخہ ۔ صمخ عربی(گوند کیکر ) 50 گرام ۔اصل السوس 100 گرام ۔کشنیز۔100 گرام ۔سمندر سوکھ ۔100 گرام ۔کوزہ مصری ۔350 گرام ۔ تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں سمندر سوکھ کو پیسنے سے پہلے کسی کپڑے کی مدد سے رگڑ کر صاف کر لیں۔ ملٹھی کی لکڑی کو چھری کی مدد سے اوپر سے ہلکا ہلکا سا چھیل لیں چھلکے کو۔ ایک ایک چمچ صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ پانی یا دودھ استعمال کریں یہ دوا نہ صرف مغلظ ہے مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے کے علاؤہ اسہال آنتوں کی ...