کو لیسٹرول ۔ٹرائی گلیسراہیڈ ۔خون کا گاڑھا ہو جانا
🌹بسم اللہ الر حمن الر حیم 🌹 ۔ موضوع ۔ ۔کو لیسٹرول ۔ٹرائی گلیسراہیڈ ۔خون کا گاڑھا ہو جانا ۔🌷دعا گو ۔حکیم امین 🌷 ۔ ۔علاج بزریعہ قہوہ جات ۔🌹۔ھوالشافی۔🌹 ۔پان کا پتہ ادھا ۔پودینہ بارہ پتے ۔دارچینی ایک ٹکڑا ۔ادرک ایک گرام ۔ایک گلاس پانی میں ابالیں جب کپ رہ جاے ۔شہد ملا کر صبح شام لیں ۔ ان شاءاللہ اسی قہوہ سے اللہ کا کرم ہوگا ۔🌹۔دعا گو حکیم امین 🌹 ۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 ۔